Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 1:11 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا

حالیہ پوسٹس

  • ’عالیشان محل، شاہی پروٹوکول ‘ دبئی میں جعلی شہزادی نے تاجر کو لوٹ لیا، 4 کارندے گرفتار، خاتون فرار
  • 2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان
  • امریکی میڈیا کا ایرانی صدر کے مستعفی ہونے کا دعویٰ، پاسداران انقلاب نے تردید کردی
  • ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال
  • بچپن میں اداکار عمران خان میرا کرش تھے: بھومی پڈنیکر
Headline تازہ ترین

ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا

DAILY MITHAN Jun 1, 2026 0


ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا

فائل فوٹو

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ایڈیشنل ڈی جی امیگریشن نعمان صدیقی نے سال  2025  میں 39 ہزار 786 مسافروں کو  روکے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن نعمان صدیقی نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ 2025 میں  39 ہزار  786  مسافروں کو ایک قانونی، انٹیلی جنس  اور خطرات کے تجزیے  پر  مبنی نظام کے تحت سفر سے روکا گیا  تاکہ غیر قانونی ہجرت اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کی جا سکے۔ 

نعمان صدیقی کے مطابق  مسافروں کو آف لوڈ کرنے کا عمل، جس پر اکثر عوامی سطح پر تنقید کی جاتی ہے، دراصل ایک احتیاطی اقدام ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدام  کا مقصد جانوں کا تحفظ، شہریوں کو بیرونِ ملک استحصال سے بچانا اور پاکستان کی بین الاقوامی ساکھ کو محفوظ رکھنا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بچپن میں اداکار عمران خان میرا کرش تھے: بھومی پڈنیکر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
مری میں بیچلرزکے داخلے پر کوئی پابندی نہیں، احکامات صرف مال روڈ تک محدود ہیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
کوہلی کی شاندار بیٹنگ، آر سی بی نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، الیکٹرک بس سروس بھی متاثر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
عامر خان نے الزامات لگانے پر خاتون وکیل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
پُراسرار طور پر لاپتا ہونیوالے امریکی شہری کے واقعہ کا ڈراپ سین، حقیقت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں یکم محرم الحرام17جون کو ہونےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
میزئی اڈا بازار میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا ڈیل میں تاخیر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکاامکان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کتنے قابل اعتبار؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
جرمن وزیر خارجہ کا لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر تشویش کا اظہار، جنگ بندی کی اپیل
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
‘ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا’، ٹرمپ کی مجوزہ معاہدے سے متعلق سی این این کی رپورٹنگ پر تنقید
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
خانپور ڈیم میں دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
اماراتی حلقوں کی متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی تردید
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Jun 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026