Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 11:10 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا

حالیہ پوسٹس

  • کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، الیکٹرک بس سروس بھی متاثر
  • ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا
  • میانمار میں باغیوں کے زیر کنٹرول صوبے میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی
  • عامر خان نے الزامات لگانے پر خاتون وکیل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
  • پُراسرار طور پر لاپتا ہونیوالے امریکی شہری کے واقعہ کا ڈراپ سین، حقیقت سامنے آگئی
Headline تازہ ترین

شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا

DAILY MITHAN Jun 1, 2026 0


کراچی: شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا

فوٹو: فائل 

کراچی: شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر صرف شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان کیا جارہا ہے، مستقبل میں اس کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے شہر کی دیگر شاہراہوں پر بھی اس کا اطلاق کیا جائے گا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہریوں سے گزارش ہے کہ تمام گاڑیاں اپنی اپنی لین میں چلائی جائیں، موٹر سائیکل، بس اور کاریں لین کی پابندی کریں۔

ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں آگاہی مہم بھی چلائی گئی جبکہ شہریوں کو خود بھی ذمے داری کا احساس کرنا چاہیے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی بلکہ حادثات کی روک تھام میں بھی مدد ملے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، الیکٹرک بس سروس بھی متاثر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
عامر خان نے الزامات لگانے پر خاتون وکیل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
پُراسرار طور پر لاپتا ہونیوالے امریکی شہری کے واقعہ کا ڈراپ سین، حقیقت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں یکم محرم الحرام17جون کو ہونےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
میزئی اڈا بازار میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا ڈیل میں تاخیر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکاامکان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کتنے قابل اعتبار؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
جرمن وزیر خارجہ کا لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر تشویش کا اظہار، جنگ بندی کی اپیل
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
‘ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا’، ٹرمپ کی مجوزہ معاہدے سے متعلق سی این این کی رپورٹنگ پر تنقید
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
خانپور ڈیم میں دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
اماراتی حلقوں کی متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی تردید
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
نیپالی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں 6 چھکے جڑ دیے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘جسم تھکن سےچُور ہےلیکن دل پہلے سےکہیں زیادہ مطمئن اور مسرور ہے’، حج کے بعد درفشاں نے اپنے احساسات بیان کردیے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بندر وکیل سے پیسوں سے بھرا بیگ چھین کر درخت پر چڑھ گیا اور پیسے ہوا میں اڑا دیے
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا اور اے ایف سی کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں فوری ترمیم پر زور
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026