Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 10:08 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا’، ٹرمپ کی مجوزہ معاہدے سے متعلق سی این این کی رپورٹنگ پر تنقید

حالیہ پوسٹس

  • میزئی اڈا بازار میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
  • ایران امریکا ڈیل میں تاخیر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
  • آئندہ مالی سال برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکاامکان
  • عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
  • ٹرمپ کتنے قابل اعتبار؟
تازہ ترین

‘ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا’، ٹرمپ کی مجوزہ معاہدے سے متعلق سی این این کی رپورٹنگ پر تنقید

DAILY MITHAN Jun 1, 2026 0


ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، ٹرمپ کی مجوزہ معاہدے سے متعلق سی این این کی رپورٹنگ پر تنقید

فوٹو: فائل 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے  سی این این کی رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  معاہدے میں ایران کے جوہری پروگرام پر نہایت مضبوط اور تفصیلی شقیں شامل ہیں۔

صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ سی این این نے معمول کے مطابق “فیک نیوز” پھیلائی اور غلط طور پر یہ رپورٹ کیا کہ ایران سے متعلق معاہدے میں جوہری امور کا ذکر نہیں۔ 

ٹرمپ کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ معاہدے میں واضح طور پر درج ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا۔

امریکی صدر ٹرمپ  نے کہا کہ جوہری معاملات اس معاہدے کا مرکزی حصہ ہیں۔ 

ٹرمپ کے مطابق معاہدہ نہایت مضبوط اور طویل تفصیل کے ساتھ جوہری امور کے مختلف پہلوؤں پر بات کرتا ہے۔ درحقیقت، معاہدے کا زیادہ تر حصہ اسی موضوع پر مشتمل ہے۔

ٹرمپ نے اسی پوسٹ میں سی این این پر تنقید بھی کی اور سوال اٹھایا کہ آیا نئی ملکیت کے تحت یہ نیٹ ورک اپنی ساکھ بحال کر پائے گا یا نہیں۔

اس سے قبل صدرٹرمپ نے جمعے کو آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر اب کہا کہ ڈیل پردستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمز کھول دی جائےگی۔

امریکی صدر نے کہا ایران اس وقت بہت بری پوزیشن میں ہے، ایران کی فوج، نیوی اور فضائیہ کا مکمل صفایا کیا جاچکا ہے۔

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایرانی سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، واضح نتیجہ سامنےآنے تک مذاکرات سے متعلق کوئی فیصلہ یا رائے نہیں دی جا سکتی۔

عباس عراقچی نے کہا کہ ہمیں قیاس آرائیوں کو اہمیت نہیں دینی چاہیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
میزئی اڈا بازار میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا ڈیل میں تاخیر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکاامکان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کتنے قابل اعتبار؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
جرمن وزیر خارجہ کا لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر تشویش کا اظہار، جنگ بندی کی اپیل
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
خانپور ڈیم میں دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
اماراتی حلقوں کی متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی تردید
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
نیپالی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں 6 چھکے جڑ دیے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘جسم تھکن سےچُور ہےلیکن دل پہلے سےکہیں زیادہ مطمئن اور مسرور ہے’، حج کے بعد درفشاں نے اپنے احساسات بیان کردیے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بندر وکیل سے پیسوں سے بھرا بیگ چھین کر درخت پر چڑھ گیا اور پیسے ہوا میں اڑا دیے
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا اور اے ایف سی کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں فوری ترمیم پر زور
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی فاروڈ بلاک نہیں، اگر کوئی ایک بھی ایسی حرکت کرے گا تو کے پی کی زمین اس پر تنگ کر دی جائے گی: شفیع جان
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ کیلے کو کس نمبر کے دھاگے سے باندھا ہوا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026