کراچی : بریسٹ کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق نیا جینیاتی ٹیسٹ کیموتھراپی سے بچا سکتا ہے۔
برطانوی اخبار گارڈین میں شائع رپورٹ کے مطابق بریسٹ کینسر کے علاج میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سائنس دانوں نے ایک نیا جینیاتی ٹیسٹ تیار کیا ہے جو لاکھوں خواتین کو غیر ضروری کیموتھراپی سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔
جینیاتی ٹیسٹ بتائے گا کہ کن مریضوں کو کیموتھراپی کی ضرورت نہیں، بین الاقوامی تحقیق میں 4 ہزار مریضوں کا جائزہ لیا گیا،کم خطرے والی مریضوں میں صرف ہارمون تھراپی مؤثر ثابت ہوئی، جبکہ کیموتھراپی سے گریز پرنتائج تقریباً یکساں رہے۔


























Leave a Reply