Skip to content
  • Thursday, 28 May 2026
  • 9:42 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وسیم اکرم کی حج کے دوران بولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل

حالیہ پوسٹس

  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے
  • وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج
  • امریکا اور ایران 60 روزہ مفاہمتی یادداشت پر متفق، ٹرمپ کی حتمی منظوری باقی: امریکی نیوز سائٹ
  • نائب وزیرا‏عظم اسحاق ڈار کی نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی سے ملاقات
  • امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
Headline تازہ ترین

وسیم اکرم کی حج کے دوران بولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل

DAILY MITHAN May 28, 2026 0


وسیم اکرم کی حج کے دوران بولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل

فوٹو اسکرین گریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی قومی ٹیم کے ساتھ کپتان مصباح الحق کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کی۔

فریضہ حج کی ادائیگی کے موقع پر جمرات میں رمی کے دوران وسیم کی بولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم بولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکری مار رہے ہیں اور پھر وکٹ لینے کے بعد جیسی خوشی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

وسیم اکرم کی ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر ملے جلے تبصرے کیے جا رہے ہیں، کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وسیم اکرم کے انداز کو سراہا جا رہا ہے تو کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ حج جیسی مقدس عبادت کا مذاق اڑانا بند ہونا چاہیے۔

وسیم اکرم کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق اور قومی کرکٹر شرجیل خان نے بھی حج کی سعادت حاصل کی۔

چند روز قبل وسیم اکرم اور مصباح الحق کی قومی ٹیم کے سابق اوپنر سعید انور کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران 60 روزہ مفاہمتی یادداشت پر متفق، ٹرمپ کی حتمی منظوری باقی: امریکی نیوز سائٹ
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
نائب وزیرا‏عظم اسحاق ڈار کی نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی سے ملاقات
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، مچل مارش کی جگہ کوپر کنولی کینگروز اسکواڈ میں شامل
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
تھائی اسکائی ڈائیور کی دنیا کے بلند ترین فعال آتش فشاں پر لینڈنگ، عالمی ریکارڈ بناڈالا
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے اکثر اضلاع میں 31 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت کہاں تک جا سکتا ہے؟
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں عوام پر کم سےکم بوجھ ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کیلئے پرجوش ہیں، کپتان قومی ویمن کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور کا کراچی کے ساتھ موازنہ غیر مناسب ہے: میئر کراچی
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
ایٹمی صلاحیت کے حصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے انہیں عبور کیا، نائب امیر جماعت اسلامی
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
سفارتکاری اسی کانام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
شان نے ’سائیکو‘ کا کردار اپنے لیے لکھا تھا لیکن مجھے دیدیا، اداکارہ میرا کا انکشاف
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عوام کی اکثریت ایران جنگ کے خاتمے کی خواہشمند: سروے
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان کا دورہ پاکستان اختتام پذیر
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
یوم تکبیر پر وزیر اعظم کا دوٹوک پیغام
DAILY MITHAN May 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026
پاکستان
اعلیٰ مقصد کیلئے جان، مفادات قربان کرنا ایمان کی معراج ہے، وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
DAILY MITHAN May 27, 2026