Skip to content
  • Thursday, 28 May 2026
  • 11:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی عوام کی اکثریت ایران جنگ کے خاتمے کی خواہشمند: سروے

حالیہ پوسٹس

  • امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ لانے کی کوششیں کرنے لگی: امریکی اخبار
  • صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے مصر میں غزہ مہاجرین کے ساتھ عید گزاری، قربانی مہم کی نگرانی بھی کی
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے
  • وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج
  • امریکا اور ایران 60 روزہ مفاہمتی یادداشت پر متفق، ٹرمپ کی حتمی منظوری باقی: امریکی نیوز سائٹ
Headline تازہ ترین

امریکی عوام کی اکثریت ایران جنگ کے خاتمے کی خواہشمند: سروے

DAILY MITHAN May 28, 2026 0


امریکی عوام کی اکثریت ایران جنگ کے خاتمے کی خواہشمند: سروے

فوٹو: فائل

امریکی عوام کی اکثریت ایران جنگ کا فوری خاتمہ چاہتی ہے اور انہیں اس سے کسی مثبت نتیجے کی امید نہیں۔

فوکس نیوز کے سروے کے مطابق صرف 39 فیصد ووٹرز فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کے حامی ہیں جبکہ نیویارک ٹائمز  اور  سینا کالج کے سروے میں 52 فیصد امریکیوں نے جنگ ختم کرنے کی حمایت کی۔

واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز کے مطابق 65 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ کوئی بھی معاہدہ ایران کو جوہری ہتھیار  بنانے سے نہیں روک سکے گا۔

پیو ریسرچ کے مطابق دو تہائی امریکیوں کو ایران میں امریکی اہداف کے حصول پر اعتماد نہیں، 61 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ جنگ سے دہشت گردی کے خطرات بڑھے ہیں۔

56 فیصد کے مطابق امریکاکے عالمی تعلقات متاثر ہوئے ہیں اور 49 فیصد نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔

سی این این سروے میں 59 فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ پر کم یا بالکل اعتماد نہ ہونے کا اظہار کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے مصر میں غزہ مہاجرین کے ساتھ عید گزاری، قربانی مہم کی نگرانی بھی کی
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران 60 روزہ مفاہمتی یادداشت پر متفق، ٹرمپ کی حتمی منظوری باقی: امریکی نیوز سائٹ
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
نائب وزیرا‏عظم اسحاق ڈار کی نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی سے ملاقات
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، مچل مارش کی جگہ کوپر کنولی کینگروز اسکواڈ میں شامل
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
تھائی اسکائی ڈائیور کی دنیا کے بلند ترین فعال آتش فشاں پر لینڈنگ، عالمی ریکارڈ بناڈالا
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے اکثر اضلاع میں 31 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت کہاں تک جا سکتا ہے؟
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں عوام پر کم سےکم بوجھ ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کیلئے پرجوش ہیں، کپتان قومی ویمن کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
وسیم اکرم کی حج کے دوران بولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور کا کراچی کے ساتھ موازنہ غیر مناسب ہے: میئر کراچی
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
ایٹمی صلاحیت کے حصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے انہیں عبور کیا، نائب امیر جماعت اسلامی
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
سفارتکاری اسی کانام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
شان نے ’سائیکو‘ کا کردار اپنے لیے لکھا تھا لیکن مجھے دیدیا، اداکارہ میرا کا انکشاف
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان کا دورہ پاکستان اختتام پذیر
DAILY MITHAN May 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026
پاکستان
اعلیٰ مقصد کیلئے جان، مفادات قربان کرنا ایمان کی معراج ہے، وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
DAILY MITHAN May 27, 2026