Skip to content
  • Tuesday, 19 May 2026
  • 4:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • منشیات کی برآمدگی کی وائرل ویڈیو میں بہروپیا شامل ہے، فوج کا حاضر سروس افسر نہیں

حالیہ پوسٹس

  • ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
  • شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
  • منگنی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانیوالی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک
  • پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
  • بھارتی عدالت نے مدھیہ پردیش کی تاریخی مسجدکو مندر قرار دیدیا
Headline تازہ ترین

منشیات کی برآمدگی کی وائرل ویڈیو میں بہروپیا شامل ہے، فوج کا حاضر سروس افسر نہیں

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پاک فوج کے ایک افسر کو منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔

یہ دعویٰ جھوٹا ہے، یہ ویڈیو پرانی ہے اور اس میں فوج کا کوئی حاضر سروس افسر موجود نہیں ہے۔

دعویٰ

15 مئی کو صارف نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک منٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس میں خیبر پختونخوا میں منشیات اسمگل کرتے ہوئے پکڑے جانے والے پاک فوج کے ایک میجر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کو ایک گاڑی کی تلاشی لیتے اور اس کی پچھلی نشست اور ڈگی سے بڑے تھیلے اور پیکٹ برآمد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،  اس آرٹیکل کے لکھے جانے تک ویڈیو کو 2 لاکھ 11 ہزار بار دیکھا، 9 ہزار 800 مرتبہ لائک اور 3 ہزار 800 دفعہ ری پوسٹ کیا گیا۔

اسی طرح کے دعوے ایکس ، فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کیے گئے ہیں۔

حقیقت

جیو فیکٹ چیک کی جانب سے کی گئی ریورس امیج سرچ سے معلوم ہوا کہ یہ ویڈیو اپریل 2023 کی ہے اور اس وقت متعدد میڈیا اداروں نے بڑے پیمانے پر اس کی رپورٹنگ کی تھی۔

یہ واقعہ خیبر پختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایکسائز پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران پیش آیا تھا، حکام نے پاک فوج کی جعلی وردی پہنے ایک شخص کو گرفتار کیا تھا جو مبینہ طور پر اپنی گاڑی میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق، حکام نے کار سے لاکھوں روپے مالیت کی 60 کلو گرام چرس برآمد کی تھی۔

ویڈیو میں نظر آنے والا شخص پاک فوج کا حاضر سروس افسر نہیں تھا۔

اس واقعے کی رپورٹنگ ڈان (Dawn) اور وی نیوز (We News) نے کی تھی۔

فیصلہ: دعویٰ غلط ہے،  یہ ویڈیو 2023 کی ہے اور اس میں پاک فوج کے کسی حاضر سروس افسر کو منشیات اسمگل کرتے ہوئے پکڑے جاتے ہوئے نہیں دکھایا گیا۔

 اس میں ایک ایسے شخص کو دکھایا گیا ہے جس نے فوج کے افسر کا روپ دھار رکھا تھا اور اسے نوشہرہ میں منشیات کے خلاف ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

ہمیں X (ٹوئٹر) GeoFactCheck@ اور انسٹا گرام geo_factcheck@ پر فالو کریں۔

اگر آپ کو کسی بھی قسم کی غلطی کا پتہ چلے تو [email protected] پر ہم سے رابطہ کریں۔





Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عدالت نے سام آلٹمین کے خلاف ایلون مسک کا 150 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج کر دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری، 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے 19 مئی ، 2026
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں نشئی ٹاور پر چڑھ گیا، دلچسپ فرمائش کرڈالی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک آئی ایم ایف کو پیش کردیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز، کون سا شہر میزبانی کرے گا؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے سے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژکرنیکی کوششیں ناکام ہونگی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
تنہائی سے متعلق بیان کے بعد سلمان خان کو صفائی دینا پڑگئی، اداکار کی ٹوئٹ وائرل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی پر مخالفین نے لڑکےکی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
میرے اور شاہین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا کی خبریں درست نہیں: بولنگ کوچ عمر گل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026