Skip to content
  • Tuesday, 19 May 2026
  • 3:25 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت میں نشئی ٹاور پر چڑھ گیا، دلچسپ فرمائش کرڈالی

حالیہ پوسٹس

  • پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
  • بھارتی عدالت نے مدھیہ پردیش کی تاریخی مسجدکو مندر قرار دیدیا
  • محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
  • پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ
  • امریکی عدالت نے سام آلٹمین کے خلاف ایلون مسک کا 150 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج کر دیا
Headline تازہ ترین

بھارت میں نشئی ٹاور پر چڑھ گیا، دلچسپ فرمائش کرڈالی

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


بھارت میں نشئی ٹاور پر چڑھ گیا، دلچسپ فرمائش کرڈالی

فوٹو بھارتی میڈیا

بھارت میں ایک نوجوان  نشئی نے ٹاور پر چڑھ کر انوکھی فرمائش کرڈالی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پرکاسم میں پیش آیا  جہاں ہنومانتھو نامی نوجوان شہری موبائل فون کے ٹاور پر چڑھ گیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ  ہنومانتھو نے ٹاور پر چڑھنے کے بعد سب کی توجہ حاصل کرنے کیلئے چیخ وپکار شروع کردی جس پر لوگ جمع ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق نوجوان نے ٹاور پر چڑھنے کے بعد نشے کی ڈیمانڈ کی اور کہا کہ میں زمین پر آکر گر جاؤں گا، مجھے ایک پیکٹ گانجا (نشہ) دیا جائے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنومانتھو ٹاور پر بہت انچائی پر موجود تھا جسے نیچے آنے کا کہا گیا لیکن وہ ہر بار انکار کردیتا تھا۔

واقعے کا علم ہوتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے بھی موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے نوجوان کو نیچے آنے پر راضی کرنے کی کوششیں شروع کی اور سخت محنت کے بعد پولیس نوجوان کو ٹاور سے باحفاظت اتارنے میں کامیاب ہوئے، جس کے بعد نوجوان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے قریبی سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔

حکام کی جانب سے شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ یا تو نوجوان جذباتی پریشانی کا شکار ہو سکتا ہے یا پھر نشے عادی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عدالت نے سام آلٹمین کے خلاف ایلون مسک کا 150 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج کر دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری، 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے 19 مئی ، 2026
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کی برآمدگی کی وائرل ویڈیو میں بہروپیا شامل ہے، فوج کا حاضر سروس افسر نہیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک آئی ایم ایف کو پیش کردیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز، کون سا شہر میزبانی کرے گا؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے سے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژکرنیکی کوششیں ناکام ہونگی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
تنہائی سے متعلق بیان کے بعد سلمان خان کو صفائی دینا پڑگئی، اداکار کی ٹوئٹ وائرل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی پر مخالفین نے لڑکےکی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
میرے اور شاہین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا کی خبریں درست نہیں: بولنگ کوچ عمر گل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 18, 2026