Skip to content
  • Tuesday, 19 May 2026
  • 1:36 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب میں ماڈل ولیج پروگرام کے تحت 2 ہزار دیہات کو جدید سہولتوں سے آراستہ کر رہے ہیں، مریم نواز

حالیہ پوسٹس

  • جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، صارفین کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سےبچالیا گیا
  • ترکیہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
  • ملک میں دوبارہ شفاف اور منصفانہ الیکشن کرائے جائیں تاکہ حقیقی عوامی نمائندگی سامنے آسکے: مولانا فضل الرحمان
  • رواں برس خطبہ حج مسجد نبوی ﷺکے امام و خطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے
  • پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی 3 ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
Headline تازہ ترین

پنجاب میں ماڈل ولیج پروگرام کے تحت 2 ہزار دیہات کو جدید سہولتوں سے آراستہ کر رہے ہیں، مریم نواز

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


پنجاب میں ماڈل ولیج  پروگرام کے تحت 2 ہزار دیہات کو جدید سہولتوں سے آراستہ کر رہے ہیں، مریم نواز

فوٹو: فیس بک

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پنجاب میں ماڈل ولیج  پروگرام کے تحت 2 ہزار  دیہات کو  جدید سہولتوں سے آراستہ کیا جا رہا ہے، روابط میں اضافےکے لیے شاہراہوں  اور  بنیادی ڈھانچے کو  ترقی دے  رہے ہیں۔

آذربائیجان کے دارالحکومت  باکو میں ورلڈ اربن فورم سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ستھرا  پنجاب میگا  پروجیکٹ کے تحت صفائی کا جامع نظام مرتب کیا، ایس سی او نے لاہور کو اہم ثقافتی شہر قرار دیا ہے، سیاحت کے شعبے پر توجہ مرکوز ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ بھرپور مہمان نوازی پر آذربائیجان کی قیادت کی مشکور ہوں، صدر الہام علیوف کی قیادت میں آذربائیجان کی ترقی قابل تحسین ہے، پاکستان کی قیادت اور عوام کی طرف سے محبت کا پیغام لائی ہوں، ورلڈ اربن فورم میں شرکت پر خوشی ہے۔

 ورلڈ اربن فورم کی سائیڈ لائنز  پر  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عالمی رہنماؤں کے ساتھ خوشگوار اور تعمیری ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ ان رہنماؤں میں بلغاریہ کے صدر رومین رادیو، کرغز ریپبلک کے صدر داسیر جاپارو، ازبکستان کے صدر شووکت میزیر یوو، جارجیا کے وزیر اعظم ارکلی کوباخدیز شامل ہیں۔ ان ملاقاتوں میں پائیدار، مضبوط اور عوام دوست شہری ترقی کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا۔

اس سے پہلے مریم نواز نے باکو کے قدیم علاقے میں جا کر تندور میں روٹی بھی بنائی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ترکیہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں دوبارہ شفاف اور منصفانہ الیکشن کرائے جائیں تاکہ حقیقی عوامی نمائندگی سامنے آسکے: مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی 3 ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیلئے سزائے موت کا امتیازی قانون نافذ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا چاہیے؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
سی ویو پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کیس کے ملزم کی تفصیلات جیو نیوز نےحاصل کرلیں
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنے کے فیچر کی آزمائش
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
تنہا رہنے سے بچنے کیلئے 78 سالہ فرد نے سپر مارکیٹ میں رہنا شروع کر دیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافےکا مطالبہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
نیپالی کوہ پیما نے 32 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سرکرکے نیا ریکارڈ بنادیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم نے کاروباری مراکز کی بندش کے اوقات میں بڑی رعایت دیدی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فونز میں بیٹری آئیکون کے نیچے یہ لائن کیوں نظر آتی ہے؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
ناظم امتحانات کے سیکرٹری پر الزامات، امتحانی نتائج میں تاخیر کا خدشہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کتنی مرتبہ پاکستان سے باہر گئی؟ ملزمہ اور اسکے شوہرکی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کیلئے امداد لیجانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روک لیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی کا وزیراعظم سے سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی بندش کا مسئلہ حل کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
حکومتی قانون سازی کالعدم قرار، وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026