Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 7:11 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیپالی کوہ پیما نے 32 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سرکرکے نیا ریکارڈ بنادیا

حالیہ پوسٹس

  • کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری
  • تنہا رہنے سے بچنے کیلئے 78 سالہ فرد نے سپر مارکیٹ میں رہنا شروع کر دیا
  • آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافےکا مطالبہ
  • نیپالی کوہ پیما نے 32 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سرکرکے نیا ریکارڈ بنادیا
  • حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دیدی
Headline تازہ ترین

نیپالی کوہ پیما نے 32 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سرکرکے نیا ریکارڈ بنادیا

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


نیپالی کوہ پیما نے 32 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سرکرکے نیا ریکارڈ بنادیا

وہ 1994 سے اس چوٹی کو سر کر رہے ہیں / رائٹرز فوٹو

نیپالی کوہ پیما شیرپا کامی ریٹا نے 32 ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا۔

اس طرح انہوں نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا جو 2025 میں قائم کیا تھا۔

56 سالہ کافی ریٹا دنیا کی بلند ترین 8849 میٹر بلند چوٹی پر کوہ پیماؤں کی ٹیم کے ساتھ پہنچے۔

نیپالی محکمہ سیاحت نے کامی ریٹا کو تاریخی سنگ میل پر مبارکباد دی ہے۔

کامی نے ماؤنٹ ایورسٹ کو پہلی بار 1994 میں سر کیا تھا جس کے بعد وہ تقریباً ہر سال اس پہاڑ کی چوٹی پر پہنچے ہیں۔

بس 2014، 2015 اور 2020 میں وہ اس چوٹی سے دور رہے، جب مختلف وجوہات کے باعث ماؤنٹ ایورسٹ کو کوہ پیمائی کے لیے بند کیا گیا تھا۔

محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ 17 مئی کو صبح ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچے جبکہ ان کے ساتھ ایک شیرپا خاتون 52 سالہ لکھاپا نے 11 ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کیا۔

اب تک مجموعی طور پر 8 ہزار سے زائد افراد ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرچکے ہیں، جن میں سے بیشتر نے متعدد بار اسے سر کیا ہے۔

نیپالی شیرپا سے ہٹ کر سب سے زیادہ بار ماؤنٹ ایورسٹ کو برطانوی کوہ پیما Kenton Cool نے 19 بار سر کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
تنہا رہنے سے بچنے کیلئے 78 سالہ فرد نے سپر مارکیٹ میں رہنا شروع کر دیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافےکا مطالبہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم نے کاروباری مراکز کی بندش کے اوقات میں بڑی رعایت دیدی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فونز میں بیٹری آئیکون کے نیچے یہ لائن کیوں نظر آتی ہے؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
ناظم امتحانات کے سیکرٹری پر الزامات، امتحانی نتائج میں تاخیر کا خدشہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کتنی مرتبہ پاکستان سے باہر گئی؟ ملزمہ اور اسکے شوہرکی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کیلئے امداد لیجانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روک لیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی کا وزیراعظم سے سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی بندش کا مسئلہ حل کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
حکومتی قانون سازی کالعدم قرار، وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کی میچ میں مضبوط پوزیشن، پاکستان پر دباؤ برقرار
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
صنم کی کانز فیسٹیول میں شرکت، شوہر محب مرزا نے جذباتی پیغام شیئر کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
پرو وی سی ڈاؤ یونیورسٹی
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
وانا میں دھماکے سے قبائلی سردار سمیت 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
مائیکل وان جوفرا آرچر کو آئی پی ایل جاری ر کھنے کی اجازت دینے پر انگلش کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
جرگے کا خاتون کیساتھ تعلق کے الزام میں لڑکے کےخاندان پر لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کو کس نے کوکین بنانے کا ماہر بنایا؟ پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
چین کے علاقے گوانگشی میں 5.2 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک، کئی عمارتیں گرگئیں
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026