Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 6:33 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنکی زہر بیچتی تھی، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن

حالیہ پوسٹس

  • واٹس ایپ میں ڈس اپیئرنگ فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
  • سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل
  • شادی کے موقع پر جوڑے کا ایک دوسرے سے ریسلنگ مقابلہ، ہارنے والا زندگی بھر گھریلو کام کرے گا
  • امریکا نے ایرانی تجاویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی: ایرانی میڈیا
  • ملک میں 10ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیرملکی سرمایہ 218 فیصد بڑھ گیا
Headline تازہ ترین

پنکی زہر بیچتی تھی، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


پنکی زہر بیچتی تھی، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن

 جنہوں نے سیاست اور تنقید کرنی ہے وہ کریں،کراچی میں جدید طرز کی اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتالوں،جامعات اورعوامی منصوبوں پر کام جاری ہے: سینئر وزیر__فوٹو: فائل

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انمول عرف پنکی زہر بیچتی تھی، ان کا پورا نیٹ ورک ہے، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدہ نہیں لیا۔

شرجیل انعام میمن نے بی آر ٹی ریڈ لائن کا دورہ کیا جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے سیاست اور تنقید کرنی ہے وہ کریں، ہم اپنا کام کرتے رہیں گے، کراچی میں جدید طرز کے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتالوں،جامعات اور عوامی منصوبوں پر کام جاری ہے۔

منشیات فروشی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ملزمہ انمول پنکی ایک زہر بھیجنے والی خاتون تھی، میں کسی کا نام نہیں لینا چاہتا مگر یہ پورا ایک نیٹ ورک ہے، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا، میں کسی ایک حکومت کی بات نہیں کر رہا ملک بھر کی کررہا، دنیا بھر میں منشیات ایک بڑا مسئلہ ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا منشیات فروشی کافی لوگوں کا اہم کاروبار بن چکا ہے، میں کسی کی پگڑی اچھالنا نہیں چاہتا ہوں، لیکن میڈیا سے گزارش ہوگی کہ اسے گلیمرائز نہ کریں کیونکہ منشیات کے استعمال سے روز قیمتی جانیں جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم کئی بحالی مراکز پر کام کر رہے ہیں مگر یہ ایک چیلینج ہے، کراچی میں منشیات کے عادی ایک بچے نے گھر والوں کو گولیاں ماری تھیں، اس وقت سب سے بڑی ذمہ داری والدین کی ہے، منشیات سے یہ بچے جب زومبیز بن جاتے ہیں وہ کسی کے قابو میں نہیں آتے۔

23 مئی کو شاہراہ بھٹو کا مکمل افتتاح کرنے جا رہے ہیں: شرجیل میمن

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ریڈ لائن کا کام دن رات چل رہا ہے، لاٹ ٹو پر ایف ڈبلیو او تیزی سے کام کر رہی ہے، 23 مئی کو شاہراہ بھٹو کا مکمل افتتاح کرنے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے بسیں چلانا آسان کام ہے، کراچی پاکستان کا سب سے مصروف شہر ہے، یہ ایک شہر نہیں ایک ملک ہے اس لیے یہاں آبادی میں کام مشکل ہے، لاکھوں کی تعداد میں لوگ یونیورسٹی روڈ پر رہ رہے ہیں، یونیورسٹی روڈ پر رہنے والوں کو بنیادی سہولیات سے محروم نہیں کر سکتے،کوشش ہے کہ اگست میں مکسڈ ٹریفک لین کا کام مکمل کر لیں۔

سینئر وزیر سندھ کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دے، پاکستان کی پہلی پنک بس، پنک اسکوٹی سندھ حکومت نے شروع کی،کوشش ہے کہ ٹرانسپورٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ڈس اپیئرنگ فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کے موقع پر جوڑے کا ایک دوسرے سے ریسلنگ مقابلہ، ہارنے والا زندگی بھر گھریلو کام کرے گا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں 10ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیرملکی سرمایہ 218 فیصد بڑھ گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی کی کار کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا بہتر فیچر تمام صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم اور کلیدی شراکت دار قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ڈبلیو ایچ او نے کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے پھیلاؤ کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کی اہم شناختی دستاویزات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
وہ نام جسے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا عظیم ترین ریسلر قرار دے دیا گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
28 ویں ترمیم میں ووٹر کی عمر بڑھانے کی تجویز زیرغور ہے، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جگہ متبادل قیادت کی ضرورت ہے: بیرسٹر سیف
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
سماعت اور بولنے سے محروم 13سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
اسپین کا اسرائیل کی شرکت پر یورپ کے سالانہ مقابلہ موسیقی کا بائیکاٹ، ٹی وی پر فلسطین کے حق میں بیان نشر
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ دو دن بجھے بجھے کیوں رہے
DAILY MITHAN May 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026