Skip to content
  • Friday, 15 May 2026
  • 2:28 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کوئی اور ہمارا دفاع نہیں کرےگا، امت مسلمہ کو خود اپنے دفاع کیلئے متحد ہونا پڑےگا: مولانا فضل الرحمان

حالیہ پوسٹس

  • چینی صدر نے آبنائے ہرمز کھولنےمیں مدد کی پیشکش کی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
  • چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ صدر ٹرمپ کیساتھ چین کیسے پہنچے؟
  • آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بجٹ پر مذاکرات ، ریٹیلرز کی نئی اسکیم متعارف کرانے کی تجویز پر غور
  • تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
  • عمان کے ساحل کے قریب مشتبہ ڈرون حملے کے بعد ایک بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوب گیا
Headline تازہ ترین

کوئی اور ہمارا دفاع نہیں کرےگا، امت مسلمہ کو خود اپنے دفاع کیلئے متحد ہونا پڑےگا: مولانا فضل الرحمان

DAILY MITHAN May 15, 2026 0


کوئی اور ہمارا دفاع نہیں کرےگا، امت مسلمہ کو خود اپنے دفاع کیلئے متحد ہونا پڑےگا: مولانا فضل الرحمان

فوٹو:فائل

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ کوئی اور ہمارا دفاع نہیں کرے گا، امت مسلمہ کو خود اپنے دفاع کے لیے متحد ہونا پڑےگا۔

کراچی میں اتحاد امت کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ غزہ اور فلسطین کے  مسلمانوں  پر جومطالم ہو رہے ہیں اسے ساری دنیا خاموشی سے دیکھ رہی ہے، میں آج پوری امت مسلمہ کے ضمیر کو جھنجوڑنا چاہتا ہوں،  امت مسلمہ کئی دہائیوں سے عالمی بربریت اور ظلم کا شکار ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مشترکہ سیاست، مشترکہ معیشت اور مشترکہ دفاع امت مسلمہ کو مضبوط اور متحد کرے گا، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوا تو  ہم نے اس کی غیر مشروط حمایت کی، ہم اس دفاعی معاہدے میں دیگر اسلامی ممالک کی شمولیت کی خواہش رکھتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اب مسئلہ قبلہ اول سےایران تک پہنچ گیا، عرب ممالک سے کہتا ہوں یہ ایک ہونےکا وقت ہے، ہم نفرت تعصب کےقائل نہیں، اختلاف پر بات کریں سلیقے اور شائستگی کےساتھ کریں، ہم پاکستان میں محبت کی سیاست کر رہے ہیں، آئیں ایک دفاعی قوت بن کر امت کا دفاع کریں، ہمارے علماء کارکنان اور عہدیدار مسلسل نشانہ بن رہے ہیں، ہم جمہوری نظام سےوابستہ جماعت ہیں، ہمیں دھاندلی کے ذریعے پارلیمنٹ سے باہر کیاجاتاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  جمعیت کو سیاست نہ سکھاؤ، ہم کہتے ہیں تم لوگ جمعیت سے سیاست سیکھو، جمعیت کا منشور ہے اسلامی بلاک وجود میں آئے۔

انہوں نے کہا کہ  اب صدر پاکستان ہر مقدمہ سے مستثنیٰ ہیں، زندگی بھر ان کےخلاف مقدمہ نہیں ہوسکتا،  آج ملک میں قومی اداروں کو بیچا جارہا ہے، مدارس کی قانون سازی پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے، ملک میں امن، روزگار اور تعلیم چاہیے، مہنگائی کم کی جائے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم  نے امریکا اور ایران مذاکرات کے سبب اسلام آباد میں مظاہرے ملتوی کیے، ہم پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ آپ آئین توڑتے ہیں تو  ملک کی  تباہی کے ذمہ دار  آپ ہیں، ہمارے رہنماؤں کو  قتل کرنے والوں کو  پتہ ہے جے یو آئی ان کو  ملک  توڑنے نہیں دے گی،   ایک طرف کچھ قوتیں ہم پر کفر کے فتوے لگاتی ہیں، ہم نے باجوڑ  میں ایک ہی جلسے میں 80 لاشیں اٹھائیں، کرم،  وزیرستان، مہمند میں علماء ہی کیوں نشانے پر ہیں، فون کرکےکہتےہیں کہ آپ نہ جائیں، دہشت گردی کا خدشہ ہے، کیا حکومت کا صرف یہی کام ہے،  یہاں آنے سے بھی روک رہےتھے میں نےکہا جاؤں گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
چینی صدر نے آبنائے ہرمز کھولنےمیں مدد کی پیشکش کی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب اکتوبر میں اپنی پہلی ٹی20 لیگ کی میزبانی کرےگا
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
حدیقہ کیانی کو فن موسیقی میں نمایاں خدمات پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ایٹمی اثاثے جارحیت کے بجائے پاکستان کے دفاع کیلئے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 14, 2026
تازہ ترین
انمول عرف پنکی کا تحقیقاتی ٹیم کو بیان
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام عادت جو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بنا سکتی ہے
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
عدالت کا ایس پی ایس سی کےکمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامینیشن 2024 سے متعلق ریکارڈ سیل کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نیا فیچر ہسٹری ہب متعارف
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
بہت زیادہ ذہین افراد ہی ریاضی کے اس معمے کا جواب دے سکتے ہیں
DAILY MITHAN May 14, 2026
تازہ ترین
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
طاقتور طوفان کے باعث ایک شخص کے ہوا میں اڑنے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کا تیسرا آڈیو میسج سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث باپ بیٹے کو 44 سال قید اور 28 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
DAILY MITHAN May 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام کی جانب سے خودکار طور پر غائب ہونیوالی فوٹوز پر مشتمل نئی ایپ انسٹنٹس متعارف
DAILY MITHAN May 14, 2026
تازہ ترین
شاہراہ بھٹو کو رواں ماہ مکمل طورپرکھولنے جارہے ہیں: شرجیل میمن
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایسا نیا فیچر متعارف جو اب تک اس سروس میں دستیاب نہیں تھا
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
DAILY MITHAN May 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
امریکا نے پاکستان کو 450 سے زائد تاریخی و ثقافتی نوادرات واپس کر دیے
DAILY MITHAN May 14, 2026