Skip to content
  • Friday, 15 May 2026
  • 1:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی وفد کے ارکان سائبر سکیورٹی پروٹوکولز سے خوفزدہ، ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لیکر گئے

حالیہ پوسٹس

  • تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
  • عمان کے ساحل کے قریب مشتبہ ڈرون حملے کے بعد ایک بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوب گیا
  • کوئی اور ہمارا دفاع نہیں کرےگا، امت مسلمہ کو خود اپنے دفاع کیلئے متحد ہونا پڑےگا: مولانا فضل الرحمان
  • سعودی عرب اکتوبر میں اپنی پہلی ٹی20 لیگ کی میزبانی کرےگا
  • امریکی وفد کے ارکان سائبر سکیورٹی پروٹوکولز سے خوفزدہ، ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لیکر گئے
دنیا

امریکی وفد کے ارکان سائبر سکیورٹی پروٹوکولز سے خوفزدہ، ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لیکر گئے

DAILY MITHAN May 14, 2026 0


ٹرمپ کا دورہ چین: امریکی وفد کے ارکان سائبر سکیورٹی پروٹوکولز سے خوفزدہ، ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لیکر گئے

فوٹو: غیرملکی میڈیا

چین کا دورہ یا ڈیجیٹل خطرہ؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین میں امریکی وفد کے ارکان ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لے کر گئے۔

امریکی صدر کے ساتھ چین جانے والے اعلیٰ ترین امریکی وفد کے اراکین بھی سائبر سکیورٹی پروٹوکولز سے خوف کا شکار نظر آئے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بہت سے اراکین تو اپنے فون اور لیپ ٹاپ ساتھ لے کر ہی نہیں گئے، امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ کہیں کوئی چینی سیکیورٹی سسٹم ان کے ذاتی لیپ ٹاپ اور فون کی جاسوسی نہ کرلے۔ 

امریکی حکام محدود فیچرز والے فون استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے مگر ان فونز کو چارج کرتے ہوئے بھی گھبرا رہے ہیں کہ ان میں بھی کوئی ہیکنگ، ڈیٹا چوری یا خفیہ سافٹ ویئر ہی انسٹال نہ ہوجائے۔ 

 کھربوں ڈالر کی امریکی کمپنیوں ایپل، بوئنگ اور بلیک راک کے نمائندوں نے بھی چین میں سخت حفاظتی پروٹوکولز اپنالیے ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
عمان کے ساحل کے قریب مشتبہ ڈرون حملے کے بعد ایک بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوب گیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
برطانیہ کے وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے استعفیٰ دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
شادی میں سونے کی چین نہ دینے پر سسرالیوں نے نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
‘Feel the Jail’ دو ہزار روپے دیں اور ایک دن جیل میں گزاریں، تلنگانہ جیل انتظامیہ کی انوکھی آفر
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایران کے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
امریکا چاہتا ہے خلیج معاملے پر مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے: مارکو روبیو
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
امریکی صدر کا دورہ چین، استقبالیہ تقریب میں ٹرمپ اور چینی صدر شریک
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
ایرانی اداکارہ کو غیرمناسب میسج بھیجنے پر اہلیہ نے فرانسیسی صدر میکرون کو تھپڑ مارا تھا،کتاب میں انکشاف
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
میں نے ایران کا معاملہ میزائل فائر کیے بغیر کامیابی سے انجام دیا تھا، سابق صدر اوباما کی ٹرمپ پر تنقید
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
سابق بھارتی آرمی چیف منوج نروانے نے آر ایس ایس رہنما کے پاکستان کیساتھ مذاکرات کی حمایت کر دی
DAILY MITHAN May 14, 2026
دنیا
نیتین یاہو نے ایران جنگ کے دوران امارات کا خفیہ دورہ کیا اور اماراتی صدر سے ملاقات کی: اسرائیلی وزیراعظم آفس
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز میں محفوظ آمدورفت یقینی بنانے کی کوششوں میں مرحلہ وار تعاون پر غور
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
آسٹریلیا نے بھی آبنائے ہرمز میں جہازوں کے تحفظ کیلئے سکیورٹی مشن میں شمولیت کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
بھارتی اپنی کمیونٹی نوکریاں دلوانے میں کیسے جعلسازی کرتے ہیں؟ برطانویہ میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
متحدہ عرب امارات نے حزب اللہ سے تعلق پر 16 افراد کو دہشتگرد قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بال روم پر آنیوالی لاگت پر سوال اٹھانے والی صحافی کو احمق کہہ دیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، مزید 13 افراد شہید
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
‘یہ لوگ دشمن کی مدد اور سہولتکاری کر رہے ہیں’، ٹرمپ کی ایران جنگ کی کوریج پر امریکی میڈیا پر تنقید
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
روس نے ایران کو ایسے جدید ڈرون فراہم کرنے کی پیشکش کی جو جام نہیں کیے جاسکتے: برطانوی جریدے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
امریکا نے پاکستان کو 450 سے زائد تاریخی و ثقافتی نوادرات واپس کر دیے
DAILY MITHAN May 14, 2026