Skip to content
  • Wednesday, 13 May 2026
  • 2:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • برطانیہ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے ڈرونز، لڑاکا طیارے اور جنگی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم، دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا
  • کراچی کے بنیادی انفرااسٹرکچر کی بہتری کیلئے 10 ارب روپے سے زائد کی منظوری
  • ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم اٹھانے پر بھی 10 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہے
  • بھارتی اپنی کمیونٹی نوکریاں دلوانے میں کیسے جعلسازی کرتے ہیں؟ برطانویہ میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا
  • حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کیلئے شہری پارلیمنٹ احاطے میں کیسے گُھسا؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے
دنیا

برطانیہ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے ڈرونز، لڑاکا طیارے اور جنگی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

DAILY MITHAN May 12, 2026 0


برطانیہ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے ڈرونز، لڑاکا طیارے اور جنگی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

فوٹو: فائل

برطانیہ نے  آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے قائم کیے جانے والے کثیرالملکی دفاعی مشن میں خودکار مائن ہنٹنگ آلات، جنگی طیارے اور جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان کردیا۔

برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے یہ اعلان 40 سے زائد ممالک کے وزرا دفاع کے ساتھ ورچوئل اجلاس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشن مناسب حالات میں فعال کیا جائے گا۔

جان ہیلی نے اپنے بیان میں کہا کہ ’اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر یہ کثیرالملکی مشن دفاعی، خودمختار اور مؤثر ہوگا‘۔

برطانیہ نے اس مشن کے لیے 11 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈ کی نئی فنڈنگ بھی مختص کی ہے جو مائن ہنٹنگ ڈرونز اور کاؤنٹر ڈرون سسٹمز کی خریداری پر خرچ کی جائے گی۔

برطانیہ کی جانب سے جدید خودکار مائن ہنٹنگ سسٹمز بھیجے جائیں گے جو بحری بارودی سرنگوں کی شناخت اور انہیں ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ساتھ ہی  رائل نیوی کا ’Beehive‘ سسٹم بھی اس مشن کے لیے بھیجا جائے گا جو تیز رفتار خودکار ’Kraken‘ ڈرون کشتیوں کے ذریعے خطرات کی نگرانی اور ان کا مقابلہ کر سکتا ہے۔

برطانوی فوجی پیکچ میں ٹائفون جنگی طیارے بھی شامل ہوں گے جو آبنائے ہرمز پر فضائی گشت کے لیے تیار رہیں گے۔ اس کے علاوہ برطانوی فوج کے خصوصی مائن کلیئرنس ماہرین بھی اس مشن کا حصہ ہوں گے۔

اس کے علاوہ رائل نیوی کا جنگی جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن پہلے ہی مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ ہو چکا ہے اور اس کے عملے کو اضافی تربیت بھی دی جاچکی ہے تاکہ جہاز کسی بھی ممکنہ آپریشن کے لیے مکمل طور پر تیار ہو۔

برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یہ جہاز  جدید ’سی وائپر‘ فضائی دفاعی نظام اور کاؤنٹر ڈرون ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
بھارتی اپنی کمیونٹی نوکریاں دلوانے میں کیسے جعلسازی کرتے ہیں؟ برطانویہ میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
متحدہ عرب امارات نے حزب اللہ سے تعلق پر 16 افراد کو دہشتگرد قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بال روم پر آنیوالی لاگت پر سوال اٹھانے والی صحافی کو احمق کہہ دیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، مزید 13 افراد شہید
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
‘یہ لوگ دشمن کی مدد اور سہولتکاری کر رہے ہیں’، ٹرمپ کی ایران جنگ کی کوریج پر امریکی میڈیا پر تنقید
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
روس نے ایران کو ایسے جدید ڈرون فراہم کرنے کی پیشکش کی جو جام نہیں کیے جاسکتے: برطانوی جریدے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 13, 2026
دنیا
برطانوی وزیراعظم سے استعفےکا مطالبہ زور پکڑگیا، اسٹارمرکابینہ کے 4 وزرا احتجاجاً مستعفی
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
روس نے نئے ’سرمت‘ بین البراعظمی جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران سے مسافر طیارے کی براہ راست کراچی آمدو روانگی
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کیساتھ جنسی تشدد بدسلوکی کا بڑا عنصر بن چکا، امریکی اخبار میں انکشاف
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
مسجد قبا کے اندر خودکار ٹیکسی ’روبوبس‘ متعارف
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ وجے نے شراب پر پابندی لگادی، 700 سے زائد دکانیں بند
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
منی پورمیں علیحدگی پسندوں نے آسام رائفلز کےکیمپ پرقبضہ کرلیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
یورپی یونین کا اسرائیلی آبادکاروں اور حماس کی اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
مودی کی بھارتی عوام سے سونا نہ خریدنے اور شادیاں ملتوی کرنے کی اپیل
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
ہر چار میں سے ایک امریکی نے وائٹ ہاؤس عشائیہ میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ جعلی قرار دیدیا: سروے
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
امریکا کی پاسداران انقلاب کے مالیاتی نظام کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر انعام کی پیشکش
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
جوہری میزائلوں سے لیس امریکا کی اوہائیو کلاس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
وائٹ ہاؤس نے ایلون مسک کو بھی ٹرمپ کے دورہ چین مں شرکت کی دعوت دے دی
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
نیتن یاہوکا افزودہ یورینیم کی موجودگی تک ایران جنگ کے خاتمے سے انکار
DAILY MITHAN May 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان اس وقت جہاں موجود ہیں اسکے ذمہ دار وہ خود ہیں، انکا مستقبل بھی انکے اپنے ہاتھوں میں ہے: رانا ثنا
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026