Skip to content
  • Tuesday, 12 May 2026
  • 8:30 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان اس وقت جہاں موجود ہیں اسکے ذمہ دار وہ خود ہیں، انکا مستقبل بھی انکے اپنے ہاتھوں میں ہے: رانا ثنا

حالیہ پوسٹس

  • ہمارے سیٹ بیٹر لمبا کھیلتے تو ہم میچ ڈرا کرسکتے تھے، شان مسعود
  • آپ جسمانی طور پر مضبوط ہیں یا نہیں؟ ایک آسان ٹیسٹ سے یہ جاننا ممکن
  • یقین ہے ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دیگا، ایران سے معاہدے میں جلد بازی نہیں کرینگے: ٹرمپ
  • دنیا کا وہ شہر جہاں سورج 84 دن بعد غروب ہوگا
  • عمران خان اس وقت جہاں موجود ہیں اسکے ذمہ دار وہ خود ہیں، انکا مستقبل بھی انکے اپنے ہاتھوں میں ہے: رانا ثنا
پاکستان

عمران خان اس وقت جہاں موجود ہیں اسکے ذمہ دار وہ خود ہیں، انکا مستقبل بھی انکے اپنے ہاتھوں میں ہے: رانا ثنا

DAILY MITHAN May 12, 2026 0


عمران خان اس وقت جہاں موجود ہیں اسکے ذمہ دار وہ خود ہیں، انکا مستقبل بھی انکے اپنے ہاتھوں میں ہے: رانا ثنا

فوٹو: فائل

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے پاکستانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سیاست نہیں بلکہ ہمیشہ محاذ آرائی کی ہے۔

رانا ثنااللہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس وقت جہاں موجود ہیں اس کا کوئی اور نہیں بلکہ ان کا اپنا انداز ذمہ دار  ہے،  بانی پی ٹی آئی کا مستقبل ان کے اپنے ہاتھوں میں ہے، سیاسی لیڈر  اس راستے سے اپنے آپ کو  آگے نہیں بڑھا سکتا، رانا ثنااللہ بولے اگر عمران خان سیاستدان ہیں تو میرا  ان کو مشورہ ہے کہ وہ سیاست کریں۔

رانا ثنا اللہ نے افغانستان سے اپنی سر زمین دہشتگردی کیلئے  استعمال ہونے سے روکنے کا بھی مطالبہ کردیا۔

رانا ثنا اللہ نے کہا پاکستان میں جتنی دہشتگردی ہوتی ہے سب کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، افغانستان میں دہشتگردی کے ٹریننگ سینٹر ہیں، وہاں سے لوگ پاکستان آکر دہشتگردی کرتے ہیں، دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ آپریشن کیے گئے ہیں۔

سکیورٹی سے متعلق بات کرتے ہوئے رانا ثنا بولے جو  ایشوز سکیورٹی سے متعلق ہیں وہ عسکری اور سیاسی قیادت کی مشاورت سے ہو رہے ہیں، اس وقت تمام فیصلے سیاسی اور عسکری قیادت کی مشاورت سے ہورہے ہیں۔

رانا ثنا کا کہنا تھا محسن نقوی کابینہ کے رکن ہیں اورکابینہ انفرادی نہیں اجتماعی ذمہ دارہوتی ہے، اگر آپ کو ان کے فیصلوں پر اعتراض ہے تو سامنے لائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
پیٹرول زیادہ مہنگا ہونے کہ وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
تیسرے شخص کی ملکیت کو مالک کی رضامندی کے بغیرحق مہر کاحصہ نہیں بنایاجاسکتا: سپریم کورٹ
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
پاکستان میں تیل وگیس کے کتنے سال کے ذخائر موجود ہیں؟
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
مستونگ میں کسٹم آفس کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، 35 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
10 مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا: صدرمملکت
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
خطے کی کشیدہ صورتحال، قطری وزیراعظم کا شہبازشریف سے چند روز میں دوسرا رابطہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری سمجھنے کی بھارت نے بھاری قیمت چکائی، پاکستانی سفیر برائے امریکا
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کرینگے
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی کے کیسز اسپشل کورٹس میں چلیں گے: لاہور ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان اس وقت جہاں موجود ہیں اسکے ذمہ دار وہ خود ہیں، انکا مستقبل بھی انکے اپنے ہاتھوں میں ہے: رانا ثنا
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026