ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران سے مسافر طیارے کی کراچی آمدو روانگی ہوئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی تابان ائیر نے روسی طیارے کے ساتھ کراچی کی 2 طرفہ پرواز آپریٹ کی۔
پرواز ٹی بی این 7211 مسافروں کو لے کر تہران سے کراچی پہنچی۔ بعد ازاں ائیر بس اے 320 طیارہ پرواز ٹی بی این 7212 مسافروں کو لے کر تہران روانہ ہوگیا۔


























Leave a Reply