Skip to content
  • Monday, 11 May 2026
  • 11:27 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان سے تیار کردہ نفرت انگیز اے آئی سے ویڈیو برطانیہ میں پھیلا کر پیسہ کمائے جانیکا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • امریکا میں 2500 ڈالر سے زائد چائلڈ سپورٹ نادہندگان کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ
  • پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دیکر روس جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف
  • لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر ابتدائی نیب انکوائری مکمل
  • رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی کے ڈیرے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایم پی اے زخمی
  • کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
دنیا

پاکستان سے تیار کردہ نفرت انگیز اے آئی سے ویڈیو برطانیہ میں پھیلا کر پیسہ کمائے جانیکا انکشاف

DAILY MITHAN May 11, 2026 0


پاکستان سے تیار کردہ نفرت انگیز اے آئی سے ویڈیو برطانیہ میں پھیلا کر پیسہ کمائے جانیکا انکشاف

ان ویڈیوز میں برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر اور میئر لندن صادق خان کو نشانہ بنایا گیا، ایک جعلی ویڈیو کو لاکھوں افراد نے دیکھا۔ فوٹو فائل

دی بیورو آف انویسٹی گیٹیو جرنلزم کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان سے اے آئی سے تیار کردہ نفرت انگیز ویڈیوز برطانیہ میں پھیلا کر میٹا کے اشتہاری ماڈل کے ذریعے پیسہ کمایا گیا۔

ان ویڈیوز میں برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر اور میئر لندن صادق خان کو نشانہ بنایا گیا، ایک جعلی ویڈیو کو لاکھوں افراد نے دیکھا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجود ایک شخص ان ویڈیوز کی پوسٹنگ میں ملوث پایا گیا اور اس نے اعتراف کیا کہ وہ سوشل میڈیا سے ماہانہ آمدن حاصل کر رہا تھا، کمزور انگریزی کے باعث مواد کو سمجھ نہیں سکا اور بعد میں کچھ پوسٹس حذف کردیں، نشاندہی کے بعد سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس بند کر دیےگئے۔

لندن کے میئر کے ترجمان نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے نفرت انگیز اور گمراہ کن مواد کے خلاف مزید اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکا میں 2500 ڈالر سے زائد چائلڈ سپورٹ نادہندگان کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
ایران کے جواب پر امریکی صدر کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں: ایرانی سرکاری میڈیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
ٹرمپ کا اپنا اوباما اور بائیڈن دور سے موازنہ، تباہ ایرانی جہاز اور ڈرونز کی اے آئی تصاویر پوسٹ کردیں
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
سنگاپور سے نیویارک کی پرواز، دنیا کا طویل ترین فضائی سفر قرار
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
اسرائیلی قابضین نے دفن کی گئی فلسطینی کی میت کو نکال کر دوسرے مقام پر منتقل کرنے پر مجبور کردیا
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
اسرائیل کی جنوبی لبنان میں کارروائیاں تیز، وحشیانہ بمباری سے مزید 24 لبنانی شہید
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
یوکرین تنازع اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، روسی صدر
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
معرکۂ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد بھی بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
امریکی ائیرپورٹ پر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
روس میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی یاد میں فوجی پریڈ کا انعقاد
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
آسڑیلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
ایران نے خلیج فارس میں ’اوشین کوئی‘ نامی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
ایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، ایران نے کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
اسرائیل کی جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، فضائی حملوں میں مزید 31 افراد شہید
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
اعلیٰ درجے کے ماہرین ہنٹا وائرس کا مطالعہ کر رہے ہیں، امید ہے یہ بہت حد تک قابو میں ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی رائے عامہ میں امریکا کی ساکھ میں نمایاں کمی
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
قطر نے امریکا سے افغان مہاجرین کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان میں تیل وگیس کے کتنے سال کے ذخائر موجود ہیں؟
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
مستونگ میں کسٹم آفس کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، 35 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
10 مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا: صدرمملکت
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
خطے کی کشیدہ صورتحال، قطری وزیراعظم کا شہبازشریف سے چند روز میں دوسرا رابطہ
DAILY MITHAN May 10, 2026