Skip to content
  • Saturday, 9 May 2026
  • 11:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے: امریکی اخبار

حالیہ پوسٹس

  • معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کے سربراہان کی قوم اور افواج کو مبارک باد
  • ڈاکٹرسارنگ قتل کیس میں پیشرفت، قتل میں ملوث ہونےکے الزام میں مقتول کی اہلیہ زیرحراست
  • معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
  • معرکۂ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد بھی بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا
  • روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے: امریکی اخبار
دنیا

روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے: امریکی اخبار

DAILY MITHAN May 9, 2026 0


روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے: امریکی اخبار

بحیرہ کیسپیئن روس اور ایران کے درمیان ایک اہم پل کا کردار ادا کر رہا ہے

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز  کے مطابق روس بحیرہ کیسپیئن کے راستے ایران کو ڈرونز کے پرزے فراہم کررہا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق یہ تجارتی راہداری ایران کو امریکا اور اسرائیل کی حالیہ بمباری کے بعد اپنی فوجی صلاحیتیں دوبارہ بحال کرنے میں مدد دے رہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس کی جانب سے ڈرونز کی ترسیل سے ایران جلد ہی اپنے ڈرون ذخائر دوبارہ بحال کر سکتا ہے جن کا تقریباً 60 فیصد حصہ حالیہ جنگ کے دوران ختم ہو گیا تھا۔

بحیرہ کیسپیئن روس اور ایران کے درمیان ایک اہم پل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اگرچہ دونوں ممالک کی زمینی سرحد نہیں ملتی تاہم اس وسیع  سمندر کے ساتھ دونوں کی طویل ساحلی پٹی موجود ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ راستہ روس اور ایران کو امریکا یا دیگر ممالک کی جانب سے پابندیوں سے بچتے ہوئے  تجارت کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق روس اب وہ سامان بھی بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران بھیج رہا ہے جو عام طور پر آبنائے ہرمز سے گزرتا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے منتقل کیے جانے والے سامان میں اناج، جانوروں کی خوراک اور دیگر بنیادی اشیائے خورونوش شامل ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
معرکۂ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد بھی بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
امریکی ائیرپورٹ پر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
روس میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی یاد میں فوجی پریڈ کا انعقاد
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
آسڑیلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
ایران نے خلیج فارس میں ’اوشین کوئی‘ نامی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
ایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، ایران نے کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
اسرائیل کی جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، فضائی حملوں میں مزید 31 افراد شہید
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
اعلیٰ درجے کے ماہرین ہنٹا وائرس کا مطالعہ کر رہے ہیں، امید ہے یہ بہت حد تک قابو میں ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی رائے عامہ میں امریکا کی ساکھ میں نمایاں کمی
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
قطر نے امریکا سے افغان مہاجرین کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی، ہسپانوی پولیس نے بحری جہاز سے 30 ٹن کوکین برآمد کرلی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ایران نے امریکی بحری جہازوں پر حملے کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، 9 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
63 فیصد امریکیوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
امریکا میں مسافروں سے بھرا طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کرینگے
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی کے کیسز اسپشل کورٹس میں چلیں گے: لاہور ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر
DAILY MITHAN May 9, 2026