Skip to content
  • Friday, 8 May 2026
  • 7:05 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا کے 3 بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ان جہازوں پر ایران نے حملہ کیا مگر کوئی نقصان نہیں پہنچا: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • 63 فیصد امریکیوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا
  • امریکا کے 3 بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ان جہازوں پر ایران نے حملہ کیا مگر کوئی نقصان نہیں پہنچا: ٹرمپ
  • ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
  • بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
  • شدید بمباری کے باوجود ایران اب بھی اپنے 70 فیصد میزائل ذخیرے کو برقرار رکھے ہوئے ہے: سی آئی اے
تازہ ترین

امریکا کے 3 بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ان جہازوں پر ایران نے حملہ کیا مگر کوئی نقصان نہیں پہنچا: ٹرمپ

DAILY MITHAN May 8, 2026 0


امریکا کے 3 بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ان جہازوں پر ایران نے حملہ کیا مگر کوئی نقصان نہیں پہنچا: ٹرمپ

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ ، ایران کی قیادت جنونیوں کے ہاتھ میں ہے، ، ڈیل پر دستخط نہ کیے توایران کو زیادہ سختی سے ناک آؤٹ کریں گے، ایران جلدی کرے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے 3 ڈسٹرائر بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کر گئے، ان بحری جہازوں پر حملہ بھی کیا گیا مگر انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

ٹرمپ نے کہا کہ حملہ کرنے والے ایرانیوں کو بہت نقصان پہنچا اور حملہ آور چھوٹی کشتیوں کو تباہ کر دیا گیا،  ایرانی کشتیاں سمندر میں ڈبو دی گئی ہیں۔ 

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  امریکی ڈسٹرائرز پر میزائل داغے گئے جنہیں بڑی آسانی سے گرا دیا گیا، امریکی بحری جہازوں پر ڈرون بھی بھیجے گئے جنہیں فضا میں ہی گرا لیا گیا۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی ڈرونز تتلیوں کی طرح سمندر میں جا گرے،  کوئی نارمل ملک ہوتا تو ڈسٹرائر بحری جہازوں کو گزرنے دیتا لیکن ایران نارمل ملک نہیں۔

انہوں نے کہاکہ ایران کی قیادت جنونیوں کے ہاتھ میں ہے،  جنونیوں کو جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا موقع ملتا تو بلاشبہ وہ استعمال کر ڈالتے، اب ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کا موقع نہیں ملے گا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہم نے ایران کو آج ناک آؤٹ کیا ہے، ڈیل پر دستخط نہ کیے تواس سے زیادہ سختی سے ناک آؤٹ کریں گے، ایران جلدی کرے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
شدید بمباری کے باوجود ایران اب بھی اپنے 70 فیصد میزائل ذخیرے کو برقرار رکھے ہوئے ہے: سی آئی اے
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ کا سندھ حکومت کو 2 ماہ کے اندر کراچی میں یونیورسٹی روڈ مکمل طور پر فعال بنانے کا حکم
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
امید ہے ایران امریکا جنگ بندی پائیدار ہوگی، جنگ رکوانے کیلئے پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے غیر منقولہ جائیداد پر لگنے والا ایک فیصد انکم ٹیکس ختم کردیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
تائیوان کا مسئلہ چین اور امریکا تعلقات میں سرخ لکیر ہے، جسے عبورنہیں کیا جاسکتا: چینی وزیراعظم
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
کیمبرج نے اے لیول ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر منسوخ کردیا، 9جون کو دوبار امتحان لینےکا اعلان
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بھارت پاکستان میں دہشتگرد تنظیموں کی فنڈنگ کر رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت خود کو جنوبی ایشیا کا تھانیدار سمجھتا تھالیکن رافیل کیساتھ بھارت کا غرور بھی خاک میں گرگیا: عطا تارڑ
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران جنگ بندی کے جزوی معاہدےکا ابتدائی فریم ورک تیار، متنازع معاملات حل طلب رہینگے: برطانوی میڈیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم انجری کے باعث بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین 16 غذائیں
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے توند کی چربی کو روکنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے سب سے مہنگے اپارٹمنٹ کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرنسی نوٹوں کے اصلی یا نقلی ہونے کی شناخت صرف سیریل نمبروں سے نہیں کی جا سکتی
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN May 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026