Skip to content
  • Thursday, 7 May 2026
  • 8:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا: امریکی اخبار

حالیہ پوسٹس

  • سائنسدانوں نے توند کی چربی کو روکنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا
  • پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا: امریکی اخبار
  • اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق
  • دنیا کے سب سے مہنگے اپارٹمنٹ کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
  • کرنسی نوٹوں کے اصلی یا نقلی ہونے کی شناخت صرف سیریل نمبروں سے نہیں کی جا سکتی
تازہ ترین

پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا: امریکی اخبار

DAILY MITHAN May 7, 2026 0


پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا: امریکی اخبار

فوٹو: فائل

امریکی اخبار  نے انکشاف کیا کہ پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا۔

امریکی اخبار  کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی فون پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو منانے کی کوشش ناکام رہی۔

رپورٹ کے مطابق پراجیکٹ فریڈم کی بروقت اطلاع نہ ملنے پر ناراض سعودی عرب نے ریاض کے فوجی اڈے پر امریکی فوجیوں کی رسائی روک دی تھی،  امریکا کو منع کردیا تھا کہ اس کے جہاز ریاض کے اڈے سے نہیں اڑ سکتے، ٹرمپ کو  امریکی فوجیوں کی امریکی فوجی اڈے تک رسائی جاری رکھوانے کے لیے پراجیکٹ فریڈم روکنا پڑا۔

سعودی عرب میں امریکی اڈے پر امریکی لڑاکا طیارے، ری فیولنگ ٹینکرز  اور ائیر ڈیفنس سسٹمز  تعینات ہیں۔

پراجیکٹ فریڈم کے لیے امریکی بحری جہازوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے یہاں سے لڑاکا طیارے اڑانا ضروری تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے توند کی چربی کو روکنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے سب سے مہنگے اپارٹمنٹ کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرنسی نوٹوں کے اصلی یا نقلی ہونے کی شناخت صرف سیریل نمبروں سے نہیں کی جا سکتی
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوانوں میں دل کا دورہ پڑنے کے کیسز میں اضافے کی وجوہات جانیے
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا نیا اقدام، صارفین کو ملنے والی سبسڈی بل پر درج ہوگی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل سرچ میں اے آئی اوور ویو کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
این سی سی آئی اے کا ڈیفنس میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرک اور خیبر میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،21 دہشتگرد ہلاک اور 9 گرفتار
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سرکاری ٹی وی نے پاکستانی فوج کے سربراہ پر ”ڈبل گیم“ کا الزام نہیں لگایا
DAILY MITHAN May 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026