Skip to content
  • Thursday, 7 May 2026
  • 4:20 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گوگل سرچ میں اے آئی اوور ویو کو مزید بہتر بنا دیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • کرنسی نوٹوں کے اصلی یا نقلی ہونے کی شناخت صرف سیریل نمبروں سے نہیں کی جا سکتی
  • معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
  • حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
  • بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ
  • اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق
Headline تازہ ترین

گوگل سرچ میں اے آئی اوور ویو کو مزید بہتر بنا دیا گیا

DAILY MITHAN May 7, 2026 0


گوگل سرچ میں اے آئی اوور ویو کو مزید بہتر بنا دیا گیا

کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ اعلان کیا / فائل فوٹو

گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں اے آئی اوور ویو فیچر کو تبدیل کرکے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ گوگل سرچ اوور ویو کے پیچھے چھپی ٹیکنالوجی کو تبدیل کیا جا رہا ہے اور اب صارفین کو بتایا جائے گا کہ یہ تفصیلات کن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔

اسی طرح صارفین مزید تفصیلات دیکھنے کے لیے متعلقہ ویب سائٹس کا وزٹ کرسکیں گے۔

مگر سب سے بڑی تبدیلی جو کی جا رہی ہے وہ اے آئی اوور ویو میں آن لائن فورمز جیسے ریڈیٹ میں لوگوں کے مشورے یا تجاویز سمیت دیگر ذرائع تک رسائی فراہم کی جائے گی۔

کمپنی کے مطابق اس کا مقصد آپ تک ان چیزوں کی تفصیلات پہنچانا ہے جو لوگ پہلے ہی آزما چکے ہیں۔

مگر ہر آن لائن سرچ کی طرح آپ کو ان تفصیلات کو ایک سے زیادہ بار چیک کرنے کی ضرورت ہوگی۔

گوگل کی جانب سے موضوعات سے جڑی دیگر تفصیلات بھی سرچنگ کے دوران فراہم کی جائیں گی، چاہے آپ کو ان کی ضرورت ہو یا نہ ہو۔

مثال کے طور پر اگر آپ سرچ کرتے ہیں کہ شہروں میں کیسے سرسبز مقامات کو شامل کیا جاتا ہے تو گوگل کی جانب سے کسی مخصوص مقام کو ہائی لائٹ کیا جائے گا جبکہ اے آئی سمری کے نیچے further exploration سیکشن میں دیگر شہروں کے اقدامات سے متعلق لنکس دیے جائیں گے۔

آپ یہ بھی دیکھ سکیں گے کہ کن ویب سائٹس نے کسی فہرست کے ہر پوائنٹ کی تفصیلات فراہم کی ہیں۔

خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے رواں سال کے شروع میں پرسنلائزڈ انٹیلی جنس کو متعارف کرایا گیا تھا جس کا مقصد گوگل سرچ رزلٹس کو آپ کی شخصیت اور دلچسپیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فراہم کرنا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کرنسی نوٹوں کے اصلی یا نقلی ہونے کی شناخت صرف سیریل نمبروں سے نہیں کی جا سکتی
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوانوں میں دل کا دورہ پڑنے کے کیسز میں اضافے کی وجوہات جانیے
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا نیا اقدام، صارفین کو ملنے والی سبسڈی بل پر درج ہوگی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
این سی سی آئی اے کا ڈیفنس میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرک اور خیبر میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،21 دہشتگرد ہلاک اور 9 گرفتار
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سرکاری ٹی وی نے پاکستانی فوج کے سربراہ پر ”ڈبل گیم“ کا الزام نہیں لگایا
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، معرکہ حق میں امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا: وزیر داخلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق میں سری نگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو ذلت آمیز سبق سکھایا، سربراہ پاک فضائیہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کرکٹر سلیل انکولا ڈپریشن کے باعث اسپتال میں داخل
DAILY MITHAN May 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026