Skip to content
  • Thursday, 7 May 2026
  • 4:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے

حالیہ پوسٹس

  • معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
  • حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
  • بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ
  • اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کا اضافہ
Headline تازہ ترین

ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے

DAILY MITHAN May 7, 2026 0


ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے

وہ انڈین پریمیئر لیگ کے افتتاحی سیزن میں پنجاب فرنچائز کنگز الیون پنجاب کا بھی حصہ تھے__فوٹو: فائل

انڈیا کے سابق انڈر 19 کرکٹر اور  پنجاب سے تعلق رکھنے والے میڈیم فاسٹ بولر امن پریت سنگھ 36 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹر کی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے، امن پریت سنگھ ویرات کوہلی کے انڈر 19 ٹیم کے ساتھی تھے جنہوں نے  پنجاب کے لیے چھ فرسٹ کلاس میچز کھیلے اور 11 وکٹیں حاصل کیں۔

وہ انڈین پریمیئر لیگ کے افتتاحی سیزن میں کنگز الیون پنجاب کا بھی حصہ تھے اور بعد میں پنجاب کی سینئر سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔

اس کے علاوہ امن پریت سنگھ نے 2007 میں ہندوستان کے لیے پانچ یوتھ ون ڈے اور ایک یوتھ ٹیسٹ کھیلا تھا۔

کرکٹر کی موت پر سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے بھی دکھ کا اظہار کیا اور ایکس پر ان کے لیے تعزیتی ٹوئٹ کی۔

اس کے علاوہ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے بھی امن پریت کی موت پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوانوں میں دل کا دورہ پڑنے کے کیسز میں اضافے کی وجوہات جانیے
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا نیا اقدام، صارفین کو ملنے والی سبسڈی بل پر درج ہوگی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل سرچ میں اے آئی اوور ویو کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
این سی سی آئی اے کا ڈیفنس میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرک اور خیبر میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،21 دہشتگرد ہلاک اور 9 گرفتار
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سرکاری ٹی وی نے پاکستانی فوج کے سربراہ پر ”ڈبل گیم“ کا الزام نہیں لگایا
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، معرکہ حق میں امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا: وزیر داخلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق میں سری نگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو ذلت آمیز سبق سکھایا، سربراہ پاک فضائیہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کرکٹر سلیل انکولا ڈپریشن کے باعث اسپتال میں داخل
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع
DAILY MITHAN May 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026