Skip to content
  • Thursday, 7 May 2026
  • 4:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • معرکہ حق میں سری نگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو ذلت آمیز سبق سکھایا، سربراہ پاک فضائیہ

حالیہ پوسٹس

  • معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
  • حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
  • بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ
  • اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کا اضافہ
تازہ ترین

معرکہ حق میں سری نگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو ذلت آمیز سبق سکھایا، سربراہ پاک فضائیہ

DAILY MITHAN May 7, 2026 0


معرکہ حق میں سری نگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو ذلت آمیز سبق سکھایا، سربراہ پاک فضائیہ

پاکستان نے فضائیہ، الیکٹرانک اور سائبر وار فیئر میں دشمن کو دھول چٹائی۔ پاک فضائیہ نے دشمن کو دندان شکن شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا: ظہیر احمد بابر سدھو۔ اسکرین گریب

اسلام آباد: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے دشمن کو سری نگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا۔

معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر ائیر ہیڈکوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا تھا پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت نے پاکستان پر بےبنیاد الزام لگایا، پاکستان نے بھارت کو غیرجانبدار تحقیقات کی پیشکش کی، بھارت نے پاکستان کی پیشکش کے باوجود جارحیت کی، پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا بھر پور اور منہ توڑ جواب دیا، بھارت کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو شدید نقصان پہنچایا۔

ان کا کہنا تھا پاک فضائیہ نے دشمن کو دندان شکن شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا، قومی دفاع میں پاک فضائیہ کا کردار تاریخی ہے، سری نگر سے بھٹنڈا تک پاک فضائیہ نے دشمن کو سبق سکھایا، پاکستان کے سائبر شاہینوں نے دشمن کی سائبر سکیورٹی کو تباہ کردیا، بھارتی فضائیہ کو عبرتناک اور تذلیل سے بھر پور شکست دی۔

ائیر چیف مارشل کا کہنا تھا پاک فضائیہ اپنی فضائی سرحدوں کی محافظ ہے، پاک فضائیہ نے دنیا کے سرفہرست لڑاکا طیاروں کو خاک میں ملا دیا، دشمن کی تمام تنصیبات پاک فضائیہ کے نشانے پر تھیں، ایس 400 ائیر ڈیفنس سسٹم کو لمحوں میں تباہ کردیا، بنیان مرصوص میں پاکستان نے بہترین ڈرون صلاحیت کا مظاہرہ کیا، پاکستان نے فضائیہ، الیکٹرانک اور سائبر وار فیئر میں دشمن کو دھول چٹائی۔

سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا تھا پاک فضائیہ نے ریکارڈ ٹائم میں دشمن کی تنصیبات کو تباہ کیا، ہر جوان نے معرکہ حق میں بہترین صلاحیت کا مظاہرہ کیا، ہماری قومی قیادت کی وجہ سے یہ کامیابیاں سمیٹنے کا موقع ملا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بہترین قیادت نے کامیابی میں اہم کردار کیا، پاک فضائیہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اترےگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوانوں میں دل کا دورہ پڑنے کے کیسز میں اضافے کی وجوہات جانیے
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا نیا اقدام، صارفین کو ملنے والی سبسڈی بل پر درج ہوگی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل سرچ میں اے آئی اوور ویو کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
این سی سی آئی اے کا ڈیفنس میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرک اور خیبر میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،21 دہشتگرد ہلاک اور 9 گرفتار
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سرکاری ٹی وی نے پاکستانی فوج کے سربراہ پر ”ڈبل گیم“ کا الزام نہیں لگایا
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، معرکہ حق میں امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا: وزیر داخلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کرکٹر سلیل انکولا ڈپریشن کے باعث اسپتال میں داخل
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع
DAILY MITHAN May 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026