Skip to content
  • Friday, 8 May 2026
  • 5:38 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کے 3 بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ان جہازوں پر ایران نے حملہ کیا مگر کوئی نقصان نہیں پہنچا: ٹرمپ
  • ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
  • بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
  • شدید بمباری کے باوجود ایران اب بھی اپنے 70 فیصد میزائل ذخیرے کو برقرار رکھے ہوئے ہے: سی آئی اے
  • سندھ ہائیکورٹ کا سندھ حکومت کو 2 ماہ کے اندر کراچی میں یونیورسٹی روڈ مکمل طور پر فعال بنانے کا حکم
دنیا

ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

DAILY MITHAN May 8, 2026 0


4 جولائی تک تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو 4 جولائی تک  تجارتی معاہدہ کرنے کی مہلت دیتے ہوئے ساتھ ہی ٹیرف میں اضافے کی دھمکی بھی دے دی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز یورپی یونین کو کہا ہے کہ  وہ امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ 4 جولائی تک منظور کرے،  بصورت دیگر اسے بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب یورپی قانون ساز اور حکومتیں اس معاہدے پر حتمی اتفاق کرنے میں ناکام رہیں۔

ٹرمپ نے یورپی کمیشن کی صدر سے بات چیت کے بعد اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ   میں نے انہیں ہمارے ملک کی 250ویں سالگرہ تک مہلت دی ہے، ورنہ ان کے ٹیرف فوراً بہت زیادہ کر دیے جائیں گے۔

یہ صورتحال یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی تعلقات میں مزید کشیدگی پیدا کر سکتی ہے، کیونکہ دونوں فریقین پہلے ہی کئی اقتصادی معاملات پر اختلافات رکھتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانے والی کاروں اور ٹرکوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
امریکا میں مسافروں سے بھرا طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
دشمن میڈیا پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے تاکہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے: قالیباف
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
امریکا کا خلیج عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
ایران کےجارحانہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں، متحدہ عرب امارات
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 13 افراد شہید ہوگئے
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
’طوفان‘، ترک دفاعی کمپنی نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر حملےکا ممکنہ مقصد ایران سے امریکی جنگ پر احتجاج تھا، ہوم لینڈ سکیورٹی
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
فرانسیسی شپنگ کمپنی کی تصدیق
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
گھر سے نکالنے پر بیوی نے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شوہر کو پھنساکر پولیس کے حوالے کردیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
کیا آبنائے ہرمز میں امریکا ‘خودکش ڈولفنز’ استعمال کر رہا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
یو اے ای میں ہیٹ اسٹروک کا شکار خاتون کو کندھوں پر اٹھاکر نیچے اتارنے والے پاکستانی کے چرچے
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
امن کے بارے میں گفتگو کر کے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں: پوپ لیو
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
سنگاپور میں بُلنگ کرنے والے طالبملموں کو چھڑی سے سزا دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 21 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
آج بھی خود کو ایسا محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے محسوس کرتا تھا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026