Skip to content
  • Monday, 4 May 2026
  • 3:08 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ ہے، میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ سے کامیابیاں ملتی رہیں: بابر اعظم

حالیہ پوسٹس

  • ایران کیساتھ بہت مثبت بات چیت جاری ہے، یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے: ٹرمپ
  • بابراعظم 588 رنز کیساتھ بہترین بیٹر قرار، گولڈن بیٹ اورحنیف محمدکیپ دی گئی
  • کراچی میں شدیدگرمی کے پیش نظر کےالیکٹرک کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی اپیل
  • یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ ہے، میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ سے کامیابیاں ملتی رہیں: بابر اعظم
  • میڈیا نمائندہ تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزادی اظہار رائےکی صورتحال پر اظہار تشویش
تازہ ترین

یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ ہے، میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ سے کامیابیاں ملتی رہیں: بابر اعظم

DAILY MITHAN May 4, 2026 0


یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ ہے، میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ سے کامیابیاں ملتی رہیں:  بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ٹرافی وصول کی

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ٹرافی وصول کی۔

بابراعظم نے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  یہ پشاور زلمی کے کھلاڑیوں اور اُن کے شائقین کے  لیے زبردست لمحہ ہے، بابر اعظم نے کہا کہ انہوں نے میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ سے کامیابیاں ملتی رہیں۔

یاد رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ میں پشاور زلمی، حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹ سے شکست دے کر دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی،   پشاور  زلمی دوسری مرتبہ پی ایس ایل کی چیمپئن بنی ہے۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی کے خلاف حیدرآبادکنگزمین کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 18 اوور میں 129 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

ہدف کے تعاقب میں ابتدا میں پشاور زلمی کو مشکلات کا سامنا رہا ، کپتان بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے، حارث نے 6 اور کوشال مینڈس نے 9 رنز بنائے۔بریسویل بھی 4 رنز بناسکے۔

 زلمی کی چوتھی وکٹ 40 رنز پر گرگئی تھی جس کے بعد ایرون ہارڈی نے 56 اور عبدالصمد نے 48 رنز کی اننگز کھیلی اور ٹیم کو فتح دلوادی۔

پشاور زلمی نے 130 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کیساتھ بہت مثبت بات چیت جاری ہے، یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
بابراعظم 588 رنز کیساتھ بہترین بیٹر قرار، گولڈن بیٹ اورحنیف محمدکیپ دی گئی
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدیدگرمی کے پیش نظر کےالیکٹرک کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی اپیل
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
میڈیا نمائندہ تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزادی اظہار رائےکی صورتحال پر اظہار تشویش
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایل 11 فائنل: پشاور زلمی کا حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل، پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب جاری
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہارٹ اٹیک و فالج سمیت امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
کیا زیادہ پانی پینے سے گردوں کی پتھری سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیں
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ملک کے مختلف شہروں میں آٹےکی قیمتوں کو پر لگ گئے
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا امریکا سے مزید F-35 اور F-15 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا وہ واحد منفرد برج جہاں آپ 4 ممالک کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پاکستان کی قیام امن کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
دوپہر کو زیادہ سونے کا دلچسپ مقابلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 205 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس کو چیٹ ٹیب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم، کراچی میں 44 ڈگری جیسی گرمی کی شدت
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے 3 نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
DAILY MITHAN May 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
DAILY MITHAN May 3, 2026