Preloader

ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2026 کا تحریری امتحان کا نتیجہ جاری کردیا ہے۔

سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان میں کامیابی کا تناسب 2.74 فیصد رہا ہے جبکہ مجموعی طور پر 476 امیدواروں نے سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کرلیا ہے۔

تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والوں میں 239 مرد اور 237 خواتین شامل ہیں۔

سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان میں 17351 امیدواروں نے شرکت کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *