Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 10:23 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان آج سفارتی کامیابی سے ہمکنار ہے اور نتیجہ خیز صورتحال پیداکر نےکی کوشش کر رہا ہے: رضوان سعید شیخ

حالیہ پوسٹس

  • انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
  • امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ
  • لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، نشیبی علاقے زیرآب
  • پاکستان کا اسٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر 90 دن تک بڑھانے کا منصوبہ
  • دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر چلانے والوں کیلئے سخت قوانین نافذ
تازہ ترین

پاکستان آج سفارتی کامیابی سے ہمکنار ہے اور نتیجہ خیز صورتحال پیداکر نےکی کوشش کر رہا ہے: رضوان سعید شیخ

DAILY MITHAN Apr 28, 2026 0


پاکستان آج سفارتی کامیابی سے ہمکنار ہے اور نتیجہ خیز صورتحال پیداکر نےکی کوشش کر رہا ہے: رضوان سعید شیخ

فوٹو: فائل

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ دنیا سمجھتی ہے پاکستان ایک معاہدہ کرا سکتا ہے اور معاہدے پر عمل درآمد میں بھی کلیدی کردار ادا کرپائےگا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں رضوان سعید شیخ نے کہا کہ یہ صرف ہماری سفارتی حیثیت نہیں جو سامنے آرہی ہے ، اس میں دفاعی صلاحت کا بھی کردار ہے۔

رضوان سعید شیخ نے کہا ہمارا کسی ملک کے داخلی معاملات سےکوئی غرض نہیں، پاکستان نتیجہ خیز صورتحال پیدا کر نےکی کوشش کررہا ہے، انہوں نے واضح کیا پاکستان مشرق وسطیٰ میں اہم کردار ادا کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہےگا۔

سفیر رضوان سعید نے کہا پاکستان، امریکا، چین، روس، ایران ، خلیجی ممالک، ترکیے، مصر اور یورپی یونین کا اعتماد لے کر ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے۔

پاکستانی سفیر بولے پاک امریکا تعلقات 8 دہائیوں سے تاریخی حقیقت ہیں، ان میں اتار چڑھاؤ آئےہیں، سخت یا خطرناک موڑ بھی آئے ہیں، تعلقات کا مضبوطی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہےکہ ہم نے ہر اس مشکل پر قابو پایا جس سے دوطرفہ تعلقات دوچار ہوئے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، نشیبی علاقے زیرآب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا اسٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر 90 دن تک بڑھانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر چلانے والوں کیلئے سخت قوانین نافذ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
انگریز دور سے زنجیروں میں جکڑے لنڈی کوتل کے اخروٹ کے درخت کی انوکھی داستان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں: امریکی عہدیدار کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کا واقعہ، عدالت میں ملزم پر امریکی صدر کو قتل کرنےکی کوشش کا الزام عائد
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے ٹیکساس میں آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کردی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ پر ایک اور حملےکی کوشش نے امریکی صدر کی سکیورٹی پر سوالات اٹھادیے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں ہونیوالے برکس نائب وزرائے خارجہ اجلاس میں شدید اختلافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
صدر زرداری کا دورہ چین پاکستان کو طاقتور بنانے کیلئے ہے: گورنر پنجاب
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
ایرانی مذاکرات کار امریکا سے ڈیل کیلئے سنجیدہ ہیں، وہ موجودہ خرابی سے نکلنا چاہتے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے کراچی میں پی ایس ایل کوالیفائر میچ کی ٹکٹوں کے متعلق اہم معلومات کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سپر لیگ میں پہلی مرتبہ پشتو کمنٹری متعارف
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
سال 2025 میں عالمی دفاعی اخراجات میں 2.9 فیصد اضافہ، ممالک نے دفاع پر 2887 ارب ڈالر خرچ کیے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
قائمہ کمیٹی اجلاس میں کامل آغا پاورڈویژن پر برس پڑے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
شعیب ملک کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے جم کے اوقات کار بڑھانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026