اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
صدرمملکت نے وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر نہال ہاشمی کی بطور گورنر تقرری کی منظوری دی ہے۔
صدر زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔


























Leave a Reply