Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 10:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آخر ہمیں ہر وقت اپنی ناک کیوں نظر نہیں آتی؟

حالیہ پوسٹس

  • آخر ہمیں ہر وقت اپنی ناک کیوں نظر نہیں آتی؟
  • وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک اورگڈز ٹرانسپورٹ کیلئے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ
  • ریلوے اسٹیشنز پر فوٹو گرافی پر ’پابندی‘ کے بارے میں پوسٹس گمراہ کن ہیں
  • ایک فرد کو روزانہ کتنی مقدار میں چینی کا استعمال کرنا چاہیے؟
  • وزیر اعظم نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان
Headline تازہ ترین

آخر ہمیں ہر وقت اپنی ناک کیوں نظر نہیں آتی؟

DAILY MITHAN Apr 30, 2026 0


آخر ہمیں ہر وقت اپنی ناک کیوں نظر نہیں آتی؟

آنکھوں کے سامنے موجود ہونے کے باوجود ناک نظر کیوں نہیں آتی / اسکرین شاٹ

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ آپ اپنے ہاتھ کی پشت کو تو دیکھ سکتے ہیں مگر چہرے پر موجود ناک کو نہیں۔

جی ہاں واقعی ناک ہر وقت آپ کی آنکھوں کے بالکل نیچے موجود ہوتی ہے مگر ہم میں سے بیشتر اسے آئینے کے بغیر نہیں دیکھ پاتے۔

اس کا جواب آپ کی توقعات سے بھی زیادہ عجیب ہے۔

ویسے حقیقت تو یہ ہے کہ آپ اپنی ناک کو دیکھتے ہیں، جی ہاں واقعی ہر وقت دیکھتے ہیں، کیونکہ وہ ہماری نگاہ کی حد کے اندر ہی موجود ہوتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ جب ہم توجہ مرکوز کرتے ہیں یا آنکھوں کو سکیڑتے ہیں تو ہم دماغ کو یہ قبول کرنے پر مجبور کرتے ہیں کہ ناک آنکھوں کے سامنے موجود ہیں۔

البتہ زیادہ تر وقت ہمارا دماغ اسے نگاہوں کے سامنے سے غائب رکھتا ہے۔

یہ ایسا قدرتی مظہر ہے جو بتاتا ہے کہ ہم اردگرد کی دنیا کے بارے میں جیسا سوچتے ہیں، ہماری آنکھیں ویسی ہی دنیا دکھاتی ہیں۔

مگر ایسی دلچسپ وجوہات موجود ہیں جن کے باعث ہماری آنکھیں ناک کی موجودگی کو نظر انداز کر دیتی ہیں۔

اب یہ سادہ بائیو فزکس ہو، تحفظ کے اہم میکنزم یا مسلسل آدھے سر کے درد کے ساتھ زندگی گزارنے سے بچانا، ایسی متعدد وجوہات موجود ہیں۔

ویسے اگر آپ اپنی ایک آنکھ بند کریں تو آپ کو فوری احساس ہوگا کہ آپ اپنی ناک کو دیکھ رہے ہیں۔

مگر یہ کوئی زیادہ اچھا نظارہ نہیں ہوتا۔

ناک ہماری محیطی بینائی کے دائرے میں ہوتی ہے اور آنکھوں کے اتنے قریب ہے کہ یہ مسلسل توجہ سے دور رہتی ہے، چاہے وہ حقیقی معنوں میں ہمارے سامنے ہی کیوں نہ موجود ہو، کیونکہ وہ دیکھنے میں کوئی اچھی چیز نہیں تو آخر دیکھنے کی زحمت کیوں کریں؟

ماہرین کے مطابق ہماری آنکھوں کا لینس بہت قریب موجود اشیا پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتا اور ناک انسانی بینائی کی کم از کم توجہ مرکوز کرنے والی حد میں موجود ہوتی ہے۔

تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کبھی بھی ہماری بینائی کے لیے بہترین حد کا حصہ نہیں ہوتی بلکہ نظروں سے اوجھل رہتی ہے۔

کچھ محققین کے خیال میں ناک اس لیے ہمیں نظر نہیں آتی کیونکہ دماغ اسے ماحول کا حصہ قرار نہیں دیتا اور بس نظر انداز کر دیتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہماری بینائی کا نظارم واضح چیزوں کو ترجیح دیتا ہے یعنی اہم اشیا یا واقعات اس کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔

مگر ناک نہ صرف قریب ہے بلکہ دونوں آنکھوں کے درمیان موجود ہے، تو ہر آنکھ کی دیکھنے کی حد کو 15 فیصد بلاک کرنے کے باوجود وہ کسی ایسی رکاوٹ کی طرح ہوتی ہے جو نظر نہیں آتی یا یوں سمجھ لیں کہ یہ کچھ ایسا ہوتا ہے جیسے آپ کھڑکی کے آرپار دیکھ رہے ہوں۔

ناک کو نہ دیکھنے کی ایک وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہمیں اس کی ضرورت بھی نہیں۔

مجموعی طور پر دونوں آنکھیں ناک کو نظر انداز کرکے اتنا دیکھ لیتی ہے کہ وہ اردگرد کی دنیا کی تصویر تیار کرلیتی ہیں۔

درحقیقت اس کا دلچسپ یا اہم جواب یہ بھی ہے کہ کہ ہمیں ہر وقت ناک دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔

ماہرین کے مطابق ہمارا دماغ ‘بیکار’ اشیا کو نظرانداز کر دیتا ہے اور یہی چیزیں ہمیں باشعور اور زندہ رکھتی ہے، اگر دماغ ہر نظر آنے والی تفصیل کا تجزیہ مساوی انداز سے کرے تو ہم کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔

یہی وجہ ہے کہ اگر آپ چشمہ پہنتے ہیں تو آپ فریم یا کئی بار تو چہرے پر اس کی موجودگی کو بھی محسوس نہیں کرتے۔

ایسی چیزیں جو بدلتی نہیں یا خطرناک نہیں ہوتیں یا اہم نہیں ہوتیں، انہیں ہمارا دماغ ترجیح نہیں دیتا تاکہ توانائی بچا سکے۔

ماہرین کے مطابق ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہوتی ہے کہ دنیا کیسے بدل رہی ہے، ہمارے سامنے کیا حیران کن یا خامیاں موجود ہیں اور کیا کچھ ناقابل پیشگوئی ہے، تو اگر دماغ کا کچھ حصہ ناک کو دیکھنے پر توجہ مرکوز کرے تو اس کی توانائی ضائع ہوتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک اورگڈز ٹرانسپورٹ کیلئے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ریلوے اسٹیشنز پر فوٹو گرافی پر ’پابندی‘ کے بارے میں پوسٹس گمراہ کن ہیں
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ایک فرد کو روزانہ کتنی مقدار میں چینی کا استعمال کرنا چاہیے؟
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں ای اینڈ کی سرمایہ کاری میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردیدکر دی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
خطے میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد گوادر بندرگاہ پر جہازوں کی آمد ورفت میں اضافہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
وزارت پیٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
چین کے تعاون سے تیار کردہ پہلی ہنگورکلاس آبدوز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے امریکا کا نیا بین الاقوامی اتحاد بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
کیمبرج نے پاکستان سمیت مختلف خطوں میں اے لیول ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونےکی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
وہ انوکھا ٹریفک سگنل جہاں سال میں صرف ایک بار سبز لائٹ روشن ہوتی ہے
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی کمزوریاں دور کرنے کیلئے گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے نفاذ کو آئینی قرار دے دیا، تفصیلی فیصلہ جاری
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا، خطے میں غیر ملکی عناصر کیلئے کوئی جگہ نہیں: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
107 سالہ خاتون اچھی صحت کے باعث انٹرنیٹ پر وائرل
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
چینی سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جیٹ ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیاب
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کا جنوبی پنجاب کےکچہ ایریا کیلئے 23 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو سی این جی اسٹیشنز کیلئےگیس دینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ہندو طلبہ کیلئے مذہبی تعلیم باقاعدہ نصاب کا حصہ بنادی گئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026