Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 6:20 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 107 سالہ خاتون اچھی صحت کے باعث انٹرنیٹ پر وائرل

حالیہ پوسٹس

  • وہ انوکھا ٹریفک سگنل جہاں سال میں صرف ایک بار سبز لائٹ روشن ہوتی ہے
  • 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی
  • سکیورٹی کمزوریاں دور کرنے کیلئے گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں
  • وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے نفاذ کو آئینی قرار دے دیا، تفصیلی فیصلہ جاری
  • خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا، خطے میں غیر ملکی عناصر کیلئے کوئی جگہ نہیں: ایرانی سپریم لیڈر
Headline تازہ ترین

107 سالہ خاتون اچھی صحت کے باعث انٹرنیٹ پر وائرل

DAILY MITHAN Apr 30, 2026 0


107 سالہ خاتون اچھی صحت کے باعث انٹرنیٹ پر وائرل

یہ وہ خاتون ہیں / اسکرین شاٹ

چین میں ایک 107 سالہ خاتون کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ شہرت ملی ہے جس کی وجہ ان کی اچھی صحت اور تیز ذہن ہے۔

ڈینگ گیوجوان نامی خاتون صوبہ Zhejiang کے شہر Cixi میں مقیم ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران معمر خاتون نے طویل العمری کے راز بتائے۔

ڈینگ گیوجوان کی 84 سالہ بیٹی چن شیانگ چاؤ نے اپنی ماں کی صحت کے بارے میں بتایا۔

انہوں نے کہا کہ ان کی ماں کو کسی قسم کی دائمی مرض جیسے ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول یا بلڈ شوگر کا سامنا نہیں، جو کہ معمر افراد میں عام ترین امراض ہوتے ہیں۔

107 سالہ خاتون کے چہرے کی جِلد پر عمر کے اثرات بھی نظر نہیں آتے حالانکہ وہ اسکن کیئر پراڈکٹس بھی استعمال نہیں کرتیں۔

چن شیانگ چاؤ نے بتایا کہ ‘میری ماں صحت بخش غذاؤں کا استعمال کرتی ہیں، اچھی نیند اور مثبت ذہن کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں، وہ روزانہ خوش رہتی ہیں’۔

چن شیانگ چاؤ اپنی ماں کے ساتھ رہتی ہیں اور ان کا خیال رکھتی ہیں۔

چن شیانگ چاؤ نے بتایا کہ ‘میری ماں کی یادداشت تو مجھ سے بھی زیادہ بہتر ہے، وہ عرصے سے صرف سبزیاں کھاتی ہیں’۔

انٹرویو کے دوران ڈینگ گیوجوان نے بتایا کہ ‘میں اس علاقے کی سب سے معمر فرد ہوں اور مجھے توقع ہے کہ ہر فرد میری طرح صحت مند اور لمبی زندگی گزارے گا’۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کو اکثر سکھاتی ہیں کہ اچھا کھانا کیسے پکایا جائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وہ انوکھا ٹریفک سگنل جہاں سال میں صرف ایک بار سبز لائٹ روشن ہوتی ہے
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی کمزوریاں دور کرنے کیلئے گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے نفاذ کو آئینی قرار دے دیا، تفصیلی فیصلہ جاری
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا، خطے میں غیر ملکی عناصر کیلئے کوئی جگہ نہیں: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
چینی سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جیٹ ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیاب
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کا جنوبی پنجاب کےکچہ ایریا کیلئے 23 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو سی این جی اسٹیشنز کیلئےگیس دینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ہندو طلبہ کیلئے مذہبی تعلیم باقاعدہ نصاب کا حصہ بنادی گئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
راکٹ بوسٹرز سے لیس وہ گاڑی جو 0.9 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار سے دوڑ سکتی ہے
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کا انگور اڈہ میں سول آبادی پر حملہ، بچوں سمیت 5 افراد زخمی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلورو میں بارش اور اولوں نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، مزید بارش کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی، اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
5 سال کے دوران اغوا کی جانیوالی 824 خواتین کا کچھ پتا نہ چل سکا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پی ایس ایل کے تجربے کوخوشگوار قرار دے دیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
کامیڈین جمی کمل میلانیا ٹرمپ کو متوقع بیوہ کہہ کر مشکل میں پھنس گئے
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
سندھ حکومت کا کراچی کے پسماندہ علاقوں اور صنعتوں کو سستی بجلی دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون اور تین سالہ بچی کا قاتل گھر کا سربراہ نکلا، لرزہ خیز انکشافات
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
مٹیاری شاہ پور میں گھر سے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد، ایک شخص گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026