Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 2:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ، وجہ بھی سامنے آگئی

حالیہ پوسٹس

  • برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی
  • راکٹ بوسٹرز سے لیس وہ گاڑی جو 0.9 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار سے دوڑ سکتی ہے
  • افغان طالبان رجیم کا انگور اڈہ میں سول آبادی پر حملہ، بچوں سمیت 5 افراد زخمی
  • بنگلورو میں بارش اور اولوں نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، مزید بارش کی پیشگوئی
  • آج کل اداکاروں کے پروٹوکولز ہیں جسے ہم افورڈ نہیں کرسکتے: سید نور
Headline تازہ ترین

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ، وجہ بھی سامنے آگئی

DAILY MITHAN Apr 30, 2026 0


پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ، وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستان،بھارت اورچین مل کر عالمی ہیپاٹائٹس سی بوجھ کا 39 فیصد بوجھ رکھتے ہیں: رپورٹ__فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، بھارت اورچین مل کر عالمی ہیپاٹائٹس سی بوجھ کا 39 فیصد بوجھ رکھتے ہیں اور پاکستان ان 10 ممالک میں شامل ہے جہاں ہیپاٹائٹس سی سے 58 فیصد اموات رپورٹ ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق 2024 میں دنیا بھر میں 18 لاکھ نئے ہیپاٹائٹس کیسز سامنے آئے، دنیا بھر میں 2024 میں ہیپاٹائٹس بی اور سی سے 13 لاکھ 40 ہزار اموات ہوئیں، ہیپاٹائٹس بی اور سی دنیا کی مہلک ترین بیماریوں میں شامل ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ ہیپاٹائٹس سی کے صرف 20 فیصد مریضوں کو علاج میسر آسکا، ہیپاٹائٹس بی کے 5 فیصد سے بھی کم مریض علاج حاصل کررہے ہیں، غیرمحفوظ طبی طریقہ کار اور انجیکشنز بیماری کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں غیر محفوظ انجیکشنز اور سرنجز کے دوبارہ استعمال پر تشویش ہے، جعلی آٹو ڈس ایبل سرنجز سے تحفظ کا غلط تاثر پیدا ہونے کا خدشہ ہے، ہیپاٹائٹس بی ویکسین 95 فیصد سے زائد تحفظ فراہم کرتی ہے اور  ہیپاٹائٹس سی 8 سے 12 ہفتوں میں قابل علاج ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 2030 تک اس کے خاتمے کے اہداف حاصل کرنے کے لیے پیشرفت ناکافی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
راکٹ بوسٹرز سے لیس وہ گاڑی جو 0.9 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار سے دوڑ سکتی ہے
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کا انگور اڈہ میں سول آبادی پر حملہ، بچوں سمیت 5 افراد زخمی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلورو میں بارش اور اولوں نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، مزید بارش کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی، اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
5 سال کے دوران اغوا کی جانیوالی 824 خواتین کا کچھ پتا نہ چل سکا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پی ایس ایل کے تجربے کوخوشگوار قرار دے دیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
کامیڈین جمی کمل میلانیا ٹرمپ کو متوقع بیوہ کہہ کر مشکل میں پھنس گئے
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
سندھ حکومت کا کراچی کے پسماندہ علاقوں اور صنعتوں کو سستی بجلی دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون اور تین سالہ بچی کا قاتل گھر کا سربراہ نکلا، لرزہ خیز انکشافات
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
مٹیاری شاہ پور میں گھر سے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد، ایک شخص گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
ایران سے جنگ میں اب تک امریکا کا کتنا پیسہ لگا؟
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات، اوپیک علیحدگی کے بعد…!
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور کہیں شدید گرم رہنے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیرخزانہ جیسے لوگوں کے فضول مشورے تیل کو 120 ڈالر تک لے گئے: باقر قالیباف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور ایران میں ایسے عناصر ہیں جو جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے: شاہزیب خانزادہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
امریکی ناکا بندی کیخلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی: ایران
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں، جنگ پھر سے شروع کرنےکی دھمکی کے بعد ٹرمپ کا خوش آئند بیان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں گرین لائن اورکے4 پروجیکٹ کیلئے وفاق نے رقم دی تھی،9 سال ہوگئے پیسےخرچ نہيں ہوئے: شاہد خاقان عباسی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کا ایک بار پھر جنوبی وزیرستان میں سول آبادی پر حملہ، پاک فوج کی جانب سے جارحیت کا منہ توڑ جواب
DAILY MITHAN Apr 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026