Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 9:57 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک اورگڈز ٹرانسپورٹ کیلئے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • آخر ہمیں ہر وقت اپنی ناک کیوں نظر نہیں آتی؟
  • وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک اورگڈز ٹرانسپورٹ کیلئے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ
  • ریلوے اسٹیشنز پر فوٹو گرافی پر ’پابندی‘ کے بارے میں پوسٹس گمراہ کن ہیں
  • ایک فرد کو روزانہ کتنی مقدار میں چینی کا استعمال کرنا چاہیے؟
  • وزیر اعظم نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان
Headline تازہ ترین

وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک اورگڈز ٹرانسپورٹ کیلئے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

DAILY MITHAN Apr 30, 2026 0


وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک اورگڈز ٹرانسپورٹ کیلئے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

فوٹو:فائل

وزیراعظم  شہباز شریف نے معاشی طورپرکمزور طبقےکو ریلیف کی فراہمی کا تسلسل برقرار رکھنےکا فیصلہ کرتے ہوئے  موٹرسائیکل سواروں، پبلک،گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم  نے سفری کرایوں، مال بردارگاڑیوں کےکرایوں میں اضافہ  روکنےکی ہدایت بھی کی ہے۔

وزیراعظم نے ہدایت کی ہےکہ عوامی ریلیف کے اقدامات کی مؤثر  نگرانی یقینی بنائی جائے، وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کے تعاون سے عام  آدمی کے لیے اربوں روپےکا قومی ریلیف  پیکیج  فراہم کیا، ان حالات میں جس قدر ممکن ہوسکا عوام کو  ریلیف فراہم کرتے رہیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا ہےکہ  عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح رہےگی،کسی بھی صورت عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جائےگا، دعا گو ہیں خطےکی صورتحال میں جلدبہتری آئے تاکہ  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام ہو۔

خیال رہےکہ وزیراعظم نے موٹر سائیکل سواروں کو  ہر ماہ 20 لیٹر پیٹرول پر  100 روپے فی لیٹر سبسڈی دینے کا اعلان کیا تھا۔

 موٹرسائیکل مالکان کو دی جانے والی فیول سبسڈی جاری رہیگی: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی اعلان کیا ہےکہ موٹرسائیکل مالکان کو  دی جانے والی سبسڈی جاری  رہےگی۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہےکہ موٹرسائیکل مالکان سندھ حکومت کی سبسڈی کامزید فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

خیال رہےکہ موٹرسائیکل فیول سبسڈی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث فی موٹر سائیکل ماہانہ 2 ہزار  روپے سبسڈی دی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آخر ہمیں ہر وقت اپنی ناک کیوں نظر نہیں آتی؟
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ریلوے اسٹیشنز پر فوٹو گرافی پر ’پابندی‘ کے بارے میں پوسٹس گمراہ کن ہیں
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ایک فرد کو روزانہ کتنی مقدار میں چینی کا استعمال کرنا چاہیے؟
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں ای اینڈ کی سرمایہ کاری میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردیدکر دی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
خطے میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد گوادر بندرگاہ پر جہازوں کی آمد ورفت میں اضافہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
وزارت پیٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
چین کے تعاون سے تیار کردہ پہلی ہنگورکلاس آبدوز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے امریکا کا نیا بین الاقوامی اتحاد بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
کیمبرج نے پاکستان سمیت مختلف خطوں میں اے لیول ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونےکی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
وہ انوکھا ٹریفک سگنل جہاں سال میں صرف ایک بار سبز لائٹ روشن ہوتی ہے
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی کمزوریاں دور کرنے کیلئے گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے نفاذ کو آئینی قرار دے دیا، تفصیلی فیصلہ جاری
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا، خطے میں غیر ملکی عناصر کیلئے کوئی جگہ نہیں: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
107 سالہ خاتون اچھی صحت کے باعث انٹرنیٹ پر وائرل
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
چینی سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جیٹ ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیاب
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کا جنوبی پنجاب کےکچہ ایریا کیلئے 23 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو سی این جی اسٹیشنز کیلئےگیس دینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ہندو طلبہ کیلئے مذہبی تعلیم باقاعدہ نصاب کا حصہ بنادی گئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026