Skip to content
  • Friday, 1 May 2026
  • 1:58 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسلام آباد میں ہونیوالے ایران امریکا مذاکرات کے بعد سفارتی رابطے اور بات چیت کا سلسلہ جاری ہے: ترجمان دفترخارجہ

حالیہ پوسٹس

  • امریکی صدر کا جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اشارہ
  • اسلام آباد میں ہونیوالے ایران امریکا مذاکرات کے بعد سفارتی رابطے اور بات چیت کا سلسلہ جاری ہے: ترجمان دفترخارجہ
  • 2 سری لنکن انڈر19 کرکٹرز مبینہ طور پر ہوٹل کے باتھ روم کی ویڈیو بنانے پر گرفتار
  • پی آئی اےکنسورشیم میں فوجی فرٹیلائزرزکو بطور شیئر ہولڈر شامل کرلیا گیا
  • سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
Headline تازہ ترین

اسلام آباد میں ہونیوالے ایران امریکا مذاکرات کے بعد سفارتی رابطے اور بات چیت کا سلسلہ جاری ہے: ترجمان دفترخارجہ

DAILY MITHAN May 1, 2026 0


اسلام آباد میں ہونیوالے ایران امریکا مذاکرات کے بعد سفارتی رابطے اور بات چیت کا سلسلہ جاری ہے: ترجمان دفترخارجہ

فوٹو: فائل

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ اسلام آباد میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات کے بعد سفارتی رابطے اور بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، نئی اور پرانی تمام تجاویز زیر غور ہیں ، پاکستان کو دونوں فریقین نے اعتماد میں لیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ تمام تجاویز کو خفیہ رکھتے ہوئے سفارتی چینلز کے ذریعے آگے بڑھایا جا رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار مختلف عالمی رہنماؤں سے رابطوں میں ہیں، آبنائے ہرمز عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے لیے اہم گزر گاہ ہے، آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے عالمی معیشت پر اثرات ہو رہے ہیں ، معمول کی بحالی ضروری ہے ، امید ہے ایران اور امریکا کے درمیان تعلقات میں بہتری سے خطے میں امن و استحکام قائم ہوگا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم فریقین کے ساتھ اس مسئلے کے حل کے لیے فعال طور پر مصروف ہیں اور ایک مذاکراتی تصفیے کی امید رکھتے ہیں اور علاقے میں امن و ترقی کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھیں گےاگر دونوں فریق براہ راست بات چیت کریں تو یہ مثبت پیش رفت ہوگی، پاکستان کی سہولت کاری کا کردار جاری رہے گا، ہم براہ راست مذاکرات کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ بدھ 29 اپریل اور ہفتہ کو جنوبی وزیرستان کے انگوڑ اڈہ سمیت آس پاس کے علاقوں میں افغان فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ کی گئی۔ نتیجے میں متعدد عام شہری زخمی ہوئے، جن میں خواتین اور تین، آٹھ اور دس سال کے بچے بھی شامل ہیں, کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔مقامی قبائلی عمائدین اور رہائشیوں نے ان حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور فوری طور پر ان کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے، یہ پہلی بار نہیں جب سرحد پار سے ایسے واقعات پیش آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ متاثرین کو ہر ممکن امداد دی جا رہی ہے اور مقامی آبادی کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ترجمان نے واضح کیا کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گرد گروہوں، خصوصاً تحریک طالبان پاکستان سمیت فتنہ الخوارج کے لیے پناہ گاہ بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے افغان طالبان انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی منصوبہ بندی، اسپانسرنگ اور انجینئرنگ روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔

ترجمان نے کنڑ صوبے میں مبینہ حملوں پر افغان الزامات کو جھوٹاور پروپیگنڈا قرار دیا اور کہا کہ یہ حقیقت سے دور ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی صدر کا جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اشارہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
2 سری لنکن انڈر19 کرکٹرز مبینہ طور پر ہوٹل کے باتھ روم کی ویڈیو بنانے پر گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
پی آئی اےکنسورشیم میں فوجی فرٹیلائزرزکو بطور شیئر ہولڈر شامل کرلیا گیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججوں کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں 25 ارب روپے کی مبینہ خورد برد کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
آخر ہمیں ہر وقت اپنی ناک کیوں نظر نہیں آتی؟
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک اورگڈز ٹرانسپورٹ کیلئے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ریلوے اسٹیشنز پر فوٹو گرافی پر ’پابندی‘ کے بارے میں پوسٹس گمراہ کن ہیں
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ایک فرد کو روزانہ کتنی مقدار میں چینی کا استعمال کرنا چاہیے؟
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں ای اینڈ کی سرمایہ کاری میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردیدکر دی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
خطے میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد گوادر بندرگاہ پر جہازوں کی آمد ورفت میں اضافہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
وزارت پیٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
چین کے تعاون سے تیار کردہ پہلی ہنگورکلاس آبدوز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے امریکا کا نیا بین الاقوامی اتحاد بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
کیمبرج نے پاکستان سمیت مختلف خطوں میں اے لیول ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونےکی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
وہ انوکھا ٹریفک سگنل جہاں سال میں صرف ایک بار سبز لائٹ روشن ہوتی ہے
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی کمزوریاں دور کرنے کیلئے گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے نفاذ کو آئینی قرار دے دیا، تفصیلی فیصلہ جاری
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا، خطے میں غیر ملکی عناصر کیلئے کوئی جگہ نہیں: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026