Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 1:35 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی بیٹر سنجو سیمسن نے شاہدآفریدی کا 17سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا

حالیہ پوسٹس

  • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
  • ‘جسم تھکن سےچُور ہےلیکن دل پہلے سےکہیں زیادہ مطمئن اور مسرور ہے’، حج کے بعد درفشاں نے اپنے احساسات بیان کردیے
  • متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا گیا
  • بندر وکیل سے پیسوں سے بھرا بیگ چھین کر درخت پر چڑھ گیا اور پیسے ہوا میں اڑا دیے
  • سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
Headline تازہ ترین

بھارتی بیٹر سنجو سیمسن نے شاہدآفریدی کا 17سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا

DAILY MITHAN Mar 8, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل: بھارتی بیٹر سنجو سیمسن نے شاہدآفریدی کا 17سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا

فوٹو: رائٹرز

بھارت کے اوپنر  اور  وکٹ کیپر  بیٹر  سنجو سیمسن  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں  سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کا 17 سال  پرانا ریکارڈ  برابر کردیا۔

 احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے فائنل میچ میں بھارت نے سنجو سیمسن کی شاندار بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ کو ریکارڈ 256 رنز کا ہدف دیا ہے۔ یہ اب تک کے تمام مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کا سب سے بڑا ہدف ہے۔

سنجو سیمسن نے 8 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 46 گیندوں پر 89 رنز کی اننگ کھیلی۔

یہ سنجو سیمسن کی اس ورلڈکپ کی مسلسل تیسری نصف سنچری ہے۔ اس سے قبل انہوں نے سپر 8 کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اور پھر سیمی فائنل میں بھی انگلینڈ کے خلاف نصف سنچری بنائی تھی۔

آج کی نصف سنچری کے ساتھ سنجو سیمسن آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں  سیمی فائنل اور فائنل دونوں میں نصف سنچری بنانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس فہرست میں ان سے قبل صرف  شاہد آفریدی اور  ویرات کوہلی موجود تھے۔

شاہد آفریدی نے  2009 کے ورلڈکپ میں جب کہ کوہلی نے 2014 کے ورلڈکپ میں یہ کارمانہ سرانجام دیا تھا۔

اس کے علاوہ سنجو سیمسن آج ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہے۔ وہ 89 رنز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بھی بن گئے ہیں۔

انہوں نے آج ویسٹ انڈیز کے مارلن سیموئلز اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا ریکارڈ توڑا۔ مارلن سیموئلز نے 2016 کے ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف 85 رنز بنائے تھے جب کہ کین ولیمسن نے 2021 کے ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف 85 رنز کی اننگ کھیلی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
‘جسم تھکن سےچُور ہےلیکن دل پہلے سےکہیں زیادہ مطمئن اور مسرور ہے’، حج کے بعد درفشاں نے اپنے احساسات بیان کردیے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بندر وکیل سے پیسوں سے بھرا بیگ چھین کر درخت پر چڑھ گیا اور پیسے ہوا میں اڑا دیے
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا اور اے ایف سی کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں فوری ترمیم پر زور
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی فاروڈ بلاک نہیں، اگر کوئی ایک بھی ایسی حرکت کرے گا تو کے پی کی زمین اس پر تنگ کر دی جائے گی: شفیع جان
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ کیلے کو کس نمبر کے دھاگے سے باندھا ہوا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا جبری شٹ ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور:کینال روڈ کے ریلوے پھاٹک پر مامور ملازم ڈیوٹی سے غائب، ڈرائیورکھلے پھاٹک سے ہی مال گاڑی گزار کرلےگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں ایک اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے قریب مبینہ قبضے اور متنازع تعمیرات کے معاملے میں نئے سوالات نے جنم لے لیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے ایم سی کی پراپرٹی تھی اور رہیگی، ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026