Skip to content
  • Sunday, 8 March 2026
  • 1:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرق وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں

حالیہ پوسٹس

  • جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر
  • سکیورٹی فورسز کی کے پی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج ہلاک
  • اچھی جسمانی فٹنس کیلئے روزانہ کتنے منٹ ورزش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟
  • بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
  • 5 گیندوں پر 5 وکٹیں، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے نئی تاریخ رقم کردی
تازہ ترین

امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرق وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں

DAILY MITHAN Mar 8, 2026 0


امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرق وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں

 امریکی فوج نے ایلیٹ ائیربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر دی، امریکی اخبار۔ فوٹو فائل

امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر دی گئی جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔

امریکی اخبار  واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایلیٹ ائیربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر دی، عملے کو لوزیانا جانے کے بجائے نارتھ کیرولائنا میں ہی رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 4 سے 5 ہزار فوجیوں پر مشتمل بریگیڈ، 18 گھنٹوں کے اندر تعیناتی کے لیے تیار ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج جلد ہی اسی ڈویژن کے ایک ہیلی کاپٹر یونٹ کی مشرقِ وسطیٰ میں پہلے سے طے شدہ تعیناتی کا اعلان کرنے والی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی تعداد زمینی فوج بھیجنے کے خلاف ہے، سروے کے مطابق صرف 12 فیصد امریکی اس کے حامی جبکہ 60 فیصد مخالف ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی کے پی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی جسمانی فٹنس کیلئے روزانہ کتنے منٹ ورزش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
5 گیندوں پر 5 وکٹیں، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے نئی تاریخ رقم کردی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
گلوکار علی ظفر نے نعتیہ کلام ‘سوہنا نبی’ جاری کردیا
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمان مخالف ریلی، ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے 2 مشکوک ڈیوائسز قبضے میں لی گئیں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حکومت کے خاتمے کیلئے منظم منصوبہ موجود ہے: اسرائیلی وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
بحرین اور کویت کیخلاف ایران کے مسلسل حملے خطرناک جارحانہ اقدامات ہیں، خلیج تعاون کونسل
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
چین کی یران پر حملوں کی مخالفت، حملے فوری روکنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان منجدھار میں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی طلسمِ ہوش ربا! 08 مارچ ، 2026
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا جنگ میں شدت چاہتا ہےتو ہم نے بھی طویل تیاری کررکھی ہے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا و اسرائیل کی ایران کی تیل تنصیبات پر شدید بمباری، خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
ایران نے حملے جاری رکھے تو جواب دیا جائے گا، سعودی عرب کی پہلی بار ایران کو جوابی حملےکی دھمکی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
ہم ایران میں ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں ملبہ گرنے سے جاں بحق ڈرائیور پاکستانی تھا، اماراتی حکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026