Skip to content
  • Sunday, 8 March 2026
  • 10:29 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا و اسرائیل کی ایران کی تیل تنصیبات پر شدید بمباری، خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

حالیہ پوسٹس

  • انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی
  • فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست
  • ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا
  • ایرانی حکومت کے خاتمے کیلئے منظم منصوبہ موجود ہے: اسرائیلی وزیراعظم
  • امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرق وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں
Headline تازہ ترین

امریکا و اسرائیل کی ایران کی تیل تنصیبات پر شدید بمباری، خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

DAILY MITHAN Mar 8, 2026 0


امریکا و اسرائیل کی ایران کی تیل تنصیبات پر شدید بمباری، خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

فوٹو: اسکرین گریب

امریکا اور اسرائیل نے جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی مرتبہ ایران کے آئل انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔ رات گئے ایندھن ذخیرہ کرنے کی تنصیبات پر حملے کیے گئے۔

رپورٹس کے مطابق جنوبی تہران میں مرکزی ریفائنری کے قریب واقع  آئل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔شمال مغربی تہران میں بھی آئل ڈپو پر  حملہ ہوا جہاں دور سے  آگ کے خوفناک شعلے اور  دھواں اٹھتا دیکھا گیا جبکہ دارالحکومت کے علاقے شہران میں ایک اور حملے کی اطلاع بھی ملی ہے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق طیاروں نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایرانی فوج کے زیر استعمال متعدد فیول اسٹوریج کمپلیکس کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ یہ ٹینک فوجی انفراسٹرکچر کی معاونت اور فوجی اداروں کو ایندھن فراہم کرنے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔

اسرائیلی فوج نے ان حملوں کو ایران کے فوجی انفراسٹرکچر کے خلاف کارروائیوں میں اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایران کی صلاحیتوں کو کمزور کرنے اور اپنے خلاف خطرات ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حکومت کے خاتمے کیلئے منظم منصوبہ موجود ہے: اسرائیلی وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرق وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
بحرین اور کویت کیخلاف ایران کے مسلسل حملے خطرناک جارحانہ اقدامات ہیں، خلیج تعاون کونسل
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
چین کی یران پر حملوں کی مخالفت، حملے فوری روکنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان منجدھار میں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی طلسمِ ہوش ربا! 08 مارچ ، 2026
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا جنگ میں شدت چاہتا ہےتو ہم نے بھی طویل تیاری کررکھی ہے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
ایران نے حملے جاری رکھے تو جواب دیا جائے گا، سعودی عرب کی پہلی بار ایران کو جوابی حملےکی دھمکی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
ہم ایران میں ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں ملبہ گرنے سے جاں بحق ڈرائیور پاکستانی تھا، اماراتی حکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کر نےکا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
خطےکے ممالک جانتے ہیں امریکا اب ان کی سکیورٹی یقینی نہیں بنا سکتا، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقی کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
سوات ، مالاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
حکومتیں خود فضول خرچیاں کریں پھر بحران کا بوجھ عوام پر ڈال دیں، حمایت نہیں کریں گے: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026