Skip to content
  • Sunday, 8 March 2026
  • 4:10 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جنوبی افریقی کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم

حالیہ پوسٹس

  • ہم ایران میں ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے: ٹرمپ
  • دبئی میں ملبہ گرنے سے جاں بحق ڈرائیور پاکستانی تھا، اماراتی حکام کی تصدیق
  • ایران کا 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کر نےکا دعویٰ
  • خطےکے ممالک جانتے ہیں امریکا اب ان کی سکیورٹی یقینی نہیں بنا سکتا، علی لاریجانی
  • ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے
Headline تازہ ترین

جنوبی افریقی کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم

DAILY MITHAN Mar 8, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقی کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم

فوٹو: فائل 

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کیویز کے ہاتھوں شکست کے بعد جنوبی افریقا کے کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم ہوگئے۔

جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی نے ابھی تک ہمارے ساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا،  انگلینڈ کی ٹیم ہم سے پہلے واپس جارہی ہے۔

کوئنٹن ڈی کوک نے کہا کہ  ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کو اندھیرے میں رکھا گیا ہے۔

جنوبی افریقی کرکٹر ڈیوڈ ملر نے بھی کہا کہ  انگلینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہوئی اس کے لیے چارٹرڈ طیارہ کروایا گیا، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کو کولکتہ میں ابھی بھی جواب کا انتظار ہے۔

ڈیوڈ ملر نے کہاکہ  آئی سی سی کو انگلینڈ کی ٹیم کے لیے چارٹرڈ طیارہ انتظام کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگا اور ویسٹ انڈیز ٹیم 7 جبکہ جنوبی افریقا کی ٹیم 4 دنوں سے انتظار کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی بھی سوشل میڈیا پر تنقید کر چکے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ہم ایران میں ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں ملبہ گرنے سے جاں بحق ڈرائیور پاکستانی تھا، اماراتی حکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کر نےکا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
خطےکے ممالک جانتے ہیں امریکا اب ان کی سکیورٹی یقینی نہیں بنا سکتا، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
سوات ، مالاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
حکومتیں خود فضول خرچیاں کریں پھر بحران کا بوجھ عوام پر ڈال دیں، حمایت نہیں کریں گے: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران کے سعودی عرب اور پڑوسی خلیجی ملکوں پر حملوں نے پاکستان کو مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا: الجزیرہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
ورک فرام ہوم ، آن لائن کلاسز، محکمہ توانائی پنجاب نے توانائی کی بچت کیلئے تجاویز حکومت کو پیش کردیں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
2010 طیارہ حادثے میں جاں بحق افرادکے لواحقین کو تقریباً ساڑھے 5 ارب روپےاداکرنےکا فیصلہ معطل
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران میں رجیم چینج مکمن نہیں، 18امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پیشگی منصوبہ بندی، انتظامات نہ کیے ہوتے تو آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر اعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، طلب اوررسد پر گفتگو
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امارات میں عوامی تحفظ سے متعلق نئےقانون کا اعلان، خلاف ورزی پر500 سے 10لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
وانا رستم بازار میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں، خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026