Skip to content
  • Saturday, 7 March 2026
  • 7:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو انوکھے طریقے سے نکال لیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں، خبر ایجنسی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی کرائے بڑھا دیے
  • امریکی و اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ایران نے ہمسائیہ ممالک سے معافی مانگی ہے، ٹرمپ
  • وزیراعظم کی سادگی، بچت کا لائحہ عمل بنانے اور عوام پر بوجھ کم کرنیکی ہدایت
  • 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو انوکھے طریقے سے نکال لیا گیا
Headline تازہ ترین

30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو انوکھے طریقے سے نکال لیا گیا

DAILY MITHAN Mar 7, 2026 0


بھارت: 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو انوکھے طریقے سے نکال لیا گیا

اسکرین گریب

بھارت میں 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو نکالنے کیلئے انوکھہ طریقہ اپنایا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ریاست اڑیسہ کے جنگلات میں موجود 30 فٹ گہرے کنویں میں ایک نر ہاتھی گرگیا تھا، کیونجھر محکمہ جنگلات، فائربریگیڈ اور محکمہ پولیس کی ٹیم کو جب ہاتھی کے کنویں میں گرنے کی اطلاع ملی تو انہوں نے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ا نتظامیہ نے ہاتھی کو نکالنے کیلئے آرکیمیڈیز کا اصول اپنایا۔

آرکیمیڈیز کا اصول ایک یونانی سائنسدان کا تخلیق کردہ ہے جس کا مطلب جب کسی چیز کو ڈبویا جاتا ہے تو وہ چیز پانی کے اوپر تیرنے لگتی ہے۔

انتظامیہ نے بھی یہ اصول اپنایا اور دو بڑے پائپ لگا کر گہرے کنویں کو بھرنا شروع کردیا جس سے ہاتھی تیرتا ہوا اوپر آگیا۔

سوشل میڈیا پر ہاتھی کو ریسکیو کرنے کی ویڈیوز وائرل ہیں جن پر صارفین کی جانب سے بے زبان جانور کی مدد کرنے پر سراہا جارہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں، خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی کرائے بڑھا دیے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امریکی و اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ایران نے ہمسائیہ ممالک سے معافی مانگی ہے، ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی سادگی، بچت کا لائحہ عمل بنانے اور عوام پر بوجھ کم کرنیکی ہدایت
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کیخلاف کریک ڈاؤن، داخلہ بند ، ویزے منسوخ ہونگے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا جنگ کے اثرات سوئی ناردن پر بھی آگئے، پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ شروع
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرکے بم فروخت کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکہ کا سب سے بڑا ہیوسٹن افطار ڈنر کامیابی سے منعقد، دو ہزار سے زائد افراد کی شرکت
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں، عوام قیمت کی وجہ سے زیادہ خرید چاہتے تھے: ترجمان اوگرا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران کی پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہ کرنے کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی میزائل حملے روکنے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امارات سے خصوصی پروازیں ایران سے بیک چینل ڈپلومیسی کا نتیجہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
عمر ایوب، مراد سعید اور ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
فریال گوہر سے طلاق پر افسوس ہے، سینئر اداکار جمال شاہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے بھارت اسرائیل سائبرحملوں کے توڑ کیلئے اینٹی وائرس تیارکرلیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی فوج نے آیت اللہ خامنہ کے زیر زمین بنکر کی تھری ڈی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل توہم پرستی کا شکار، جیت کیلئے کہیں ہوٹل تبدیل تو کہیں پچ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ سے متعلق متنازع بیانات، امریکی سینیٹرٹرمپ انتظامیہ پر برس پڑے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026