لندن: برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے اور ایسے افراد کے ویزےبھی منسوخ ہوں گے۔
برطانوی میڈیا نے بتایا کہ 12 ماہ کی معطل سزا پانے والے غیر ملکیوں کوبھی برطانیہ آنےکی اجازت نہیں۔
اس حوالے سے وزیرداخلہ شابانہ محمود کا کہنا ہے کہ برطانیہ آنا حق نہیں بلکہ ایک اعزاز ہے، برطانوی عوام کےلیے خطرہ بننے والوں کو ملک بدرکیا جائےگا۔
وزیرداخلہ ے کہا کہ حکومت نے تقریباً 60 ہزارغیرقانونی تارکین وطن اور مجرموں کو ملک بدرکیا ہے، اب نئے امیگریشن قوانین 26 مارچ سے نافذ ہوں گے۔


























Leave a Reply