Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 7:55 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعظم کے 13ہزار روپے کے رمضان ریلیف پیکج کےلئے رجسٹریشن کا مطالبہ کرنے والی ویب سائٹ جعلی ہے

حالیہ پوسٹس

  • پی ایس جی کی فتح پر پیرس میں جلاؤ گھیراؤ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 400 افراد گرفتار
  • سالانہ طویل چھٹیوں کے مقابلے ہر 2 ماہ بعد مختصر چھٹیاں لینا ذہنی صحت کیلئے زیادہ مفید: تحقیق
  • مودی کو غنڈہ کہنے پر بزرگ مسلمان شہری کو گرفتار کر لیاگیا
  • بھارتی عدالت کا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
  • حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
Headline تازہ ترین

وزیراعظم کے 13ہزار روپے کے رمضان ریلیف پیکج کےلئے رجسٹریشن کا مطالبہ کرنے والی ویب سائٹ جعلی ہے

DAILY MITHAN Mar 6, 2026 0


رمضان المبارک کے آغاز سے قبل، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کیا، جس کے تحت پاکستان بھر کے 12.2 ملین (ایک کروڑ 22 لاکھ) کم آمدنی والے خاندانوں کو 13ہزار روپے ڈیجیٹل طور پر منتقل کیے جائیں گے۔

اس اعلان کے فوراً بعد، انٹرنیٹ پر ایک پیغام گردش کرنے لگا جس میں ایک ویب لنک دیا گیا تھا اور لوگوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ وفاقی حکومت سے اپنا رمضان پیکج حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر رجسٹریشن کرائیں۔

تاہم، یہ ویب سائٹ جعلی ہے اور اس کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

دعویٰ

25 فروری کو، ایک فیس بک صارف نے ایک لنک “https://rahmadani.org/Prime-Minister-Rs13000-Ramadan” شیئر کیا، جس میں پاکستانی شہریوں کو وزیرِ اعظم کے رمضان ریلیف پیکج کے حصے کے طور پر 13 ہزار روپے حاصل کرنے کی ترغیب دی گئی تھی۔

اس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اگر صارفین دیے گئے لنک پر کلک کریں اور چند سوالات کے جوابات دیں، تو انہیں فوری طور پر 13 ہزار روپے موصول ہو جائیں گے۔

اس پوسٹ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایک تصویر بھی شامل تھی جس پر یہ تحریر لکھی تھی:”پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا 13000 روپے کا رمضان پیکج سب کے لیے اسے کیسے حاصل کیا جائے،نیچے دیے گئے لنک پر جائیں اور درج ذیل سوالات کے جوابات دیں اور آپ کو رمضان کی تقریبات کے لیے فوری طور پر 13000 روپے وصول کریں، مجھے ابھی اپنا ملا۔“

حقیقت

حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ آن لائن لنک جعلی ہے اور اس کا وزیرِ اعظم کے رمضان ریلیف پروگرام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اسلام آباد میں وزارتِ تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ (Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety) کے سیکشن آفیسر، عادل حسین نےجیو فیکٹ چیک کو فون پر بتایا کہ گردش کرنے والا یہ لنک ایک فراڈ یا اسکیم(scam) ہو سکتا ہے۔

عادل حسین نے مزید بتایا کہ جو لوگ رمضان ریلیف پیکج کے لیے اپنی اہلیت کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، وہ 9999 ہیلپ لائن پر کال کر سکتے ہیں، جہاں ایک نمائندہ ان کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی تصدیق کر کے انہیں ان کی حیثیت (اسٹیٹس) کے بارے میں مطلع کر سکتا ہے۔

انہوں نے مزید وضاحت کی کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے مستحقین کی شناخت پہلے ہی کی جا چکی ہے اور رمضان ریلیف پیکج 2026 کے لیے رجسٹریشن کرانے یا رقم حاصل کرنے کے لیے کوئی درخواستی عمل، ویب پورٹل یا ویب سائٹ موجود نہیں ہے۔

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (PID) کے ڈپٹی ڈائریکٹر (ڈیجیٹل)، اسد شبیر نےجیو فیکٹ چیک کو پیغامات کے ذریعے بتایا کہ نقد رقم کی منتقلی کے لیے اپنے اسٹیٹس چیک کرنے کی درست ویب سائٹ http://pmrrp.nitb.gov.pk/ ہے اور ہیلپ لائن نمبر 9999 ہے۔

یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ حکومتِ پاکستان کی ویب سائٹس کا ڈومین ہمیشہ ”gov.pk“ ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ویب سائٹ کا ایڈریس اس ڈومین پر ختم نہیں ہوتا۔

فیصلہ: 13 ہزار روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی رجسٹریشن کے لیے گردش کرنے والی ویب سائٹ جعلی ہے اور اس کا حکومتی پروگرام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ حکام کے مطابق رجسٹریشن کے لیے کوئی آن لائن پورٹل موجود نہیں ہے اور اہلیت کی تصدیق صرف سرکاری ویب سائٹ یا 9999 ہیلپ لائن پر کال کر کے ہی کی جا سکتی ہے۔

ہمیں X (ٹوئٹر) GeoFactCheck@ اور انسٹا گرام geo_factcheck@ پر فالو کریں۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی غلطی کا پتہ چلے تو [email protected] پر ہم سے رابطہ کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پی ایس جی کی فتح پر پیرس میں جلاؤ گھیراؤ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 400 افراد گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
سالانہ طویل چھٹیوں کے مقابلے ہر 2 ماہ بعد مختصر چھٹیاں لینا ذہنی صحت کیلئے زیادہ مفید: تحقیق
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی عدالت کا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
آج کا معاملہ سکیورٹی کی وجہ سے ہوا، اسد قیصرکو روکنا ہوتا تو اور بھی بہت طریقے تھے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
میانوالی میں شر پسندوں کا ایک بار پھر گرین بس پر پتھراؤ، شیشہ ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی کاشفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنانےکیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتےکےکاٹنے سے متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر ناکے سے بدترین ٹریفک جام، اسد قیصر اور سعد رفیق سمیت مسافروں کی پرواز مس ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے ناخوش، ناراض ارکان کا جلد اجلاس بلائے جانےکا امکان
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
شوہر نکاح نامے میں درج حق مہر کے علاوہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے: عدالت
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026