Skip to content
  • Saturday, 7 March 2026
  • 2:29 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گوگل میپس میں خاموشی سے دلچسپ تبدیلی کر دی گئی

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا ٹرمپ کو چیلنج
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشکلات کا پہاڑ کھڑا کرے گا: مزمل اسلم
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
  • انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
Headline تازہ ترین

گوگل میپس میں خاموشی سے دلچسپ تبدیلی کر دی گئی

DAILY MITHAN Mar 6, 2026 0


گوگل میپس میں خاموشی سے دلچسپ تبدیلی کر دی گئی

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فوٹو بشکریہ گوگل

گوگل نے خاموشی سے اپنی مقبول سروس میپس میں ایک دلچسپ تبدیلی کی ہے جس کا علم بیشتر افراد کو نہیں ہوسکا۔

9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس میں نئے گریڈینٹ آئیکون کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

یہ نیا آئیکون بھی پرانے آئیکون کی طرح ایک پن پر مشتمل ہے مگر اسے زیادہ بہتر بنایا گیا ہے۔

نئے آئیکون کا اوپری رِنگ کچھ پتلا کیا گیا ہے جبکہ اندرونی سفید دائرہ پہلے سے زیادہ بڑا ہے۔

گوگل کی جانب سے آئیکون کے رنگوں کو بھی تبدیل کرتے ہوئے جیمنائی اور اے آئی سے متاثر گریڈینٹ رنگوں کو نئے آئیکون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اب بھی صارفین اس آئیکون کو آسانی سے پہچان لیں گے مگر پھر بھی یہ پہلے سے کافی مختلف ہے۔

گوگل میپس میں خاموشی سے دلچسپ تبدیلی کر دی گئی

پرانا (بائیں) اور نیا (دائیں) آئیکون / فوٹو بشکریہ 9 ٹو 5 گوگل

اس آئیکون کو اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے جلد اسے متعارف کرایا جائے گا۔

واضح رہے کہ حالیہ چند ماہ کے دوران گوگل میپس میں متعدد اے آئی فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ان میں سب سے اہم جیمنائی سے براہ راست بات کرتے ہوئے نیوی گیشن سروس کو استعمال کرنا ہے۔

گوگل کی جانب سے جیمنائی کو میپس کے گوگل لینس کا حصہ بھی بنایا جا رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا ٹرمپ کو چیلنج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشکلات کا پہاڑ کھڑا کرے گا: مزمل اسلم
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، کُرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھارتی میڈیا پھر جھوٹ پر اتر آیا ، جعلی اور پرانی ویڈیوز چلانا شروع کر دیں
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے، افغان سفیر کی اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
حکومتِ پنجاب کا صوبے میں17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
روس ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کیلئے خفیہ معلومات دے رہا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ، امریکا میں عربوں کی اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
موٹاپے سے نجات دلانے میں مددگار آسان عادات
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ایران کے مشہر میناب میں اسکول کی عمارت ممکنہ طور پر امریکی حملے کا نشانہ بنی: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس میں صارفین کو کمانے میں مدد فراہم کرنیوالے نئے فیچرز متعارف
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی میں 11 افراد کی ہلاکت پر تحقیقات شروع
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
معیاری رشتوں تک آسان رسائی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
‘ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں’، امارات کے رہائشیوں کیلئے پولیس کی اُردو میں ہدایات
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026