لاہور میں ملزم نے فائرنگ کر کے خاتون اور دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہوئے۔
پولیس نے بتایا کہ قتل ہونے والوں میں 35 سالہ عائشہ،14 سالہ مفرہ اور 12 سالہ منیب شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی شناخت 8 سالہ مناہل اور 18 سالہ سمنہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق 45 سالہ شاہد نے خاتون اور اس کے 2 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

























Leave a Reply