Skip to content
  • Saturday, 2 May 2026
  • 12:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، پارہ 38 تک جانے کی پیشگوئی

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان میں عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
  • بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل، سینئر اداکارہ ناراض ہوگئیں
  • ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
  • ایک لیٹر پیٹرول پر 153 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 116 روپے ٹیکسز اور منافع جات کی وصولی کا انکشاف
  • سابق چیئرمین نادرا اور ورلڈ بینک میں پاکستان کے موجودہ مشیر طارق ملک 25 ٹاپ ماہرین میں شامل
Headline تازہ ترین

کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، پارہ 38 تک جانے کی پیشگوئی

DAILY MITHAN May 2, 2026 0


کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، پارہ 38 تک جانے کی پیشگوئی

شہر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں دن کے وقت مطلع صاف اور موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے جب کہ  رات میں کم سے کم درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، اس وقت مغرب سے 11کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،  ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے۔

سندھ کے بیشتر علاقے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہیں گے: محکمہ موسمیات

دوسری جانب سندھ کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم،شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، 3 مئی تک سندھ کے وسطی اور بالائی علاقے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہیں گے۔

​محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جامشورو، دادو، شہید بینظیرآباد، گھوٹکی اور سانگھڑ میں بھی درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ خیرپور، نوشہروفیروز، جیکب آباد، لاڑکانہ اور سکھر بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہیں گے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ہوسکتا ہے، ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کل تک سندھ کے بالائی علاقوں میں گرد آلود تیزہوائیں اور گرج چمک ہوسکتی ہے،سندھ کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اوربوندا باندی کا امکان ہے، مغربی ہواؤں کے زیراثر سندھ میں گرمی کی شدت میں کچھ کمی آئےگی جبکہ 5 مئی کے بعد گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
سابق چیئرمین نادرا اور ورلڈ بینک میں پاکستان کے موجودہ مشیر طارق ملک 25 ٹاپ ماہرین میں شامل
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی نیوی ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کیلئے ’بحری قزاقوں‘ جیسا کردار ادا کر رہی ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی کامیڈین اور بگ باس کے فاتح منور فاروقی کے گھر بیٹی کی پیدائش
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں فائرنگ سے خاتون اور دو بچے قتل، ملزم نے بھی خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ہاؤسنگ فنانس اسکیم میں سنگین آئینی سقم، قانونی رکاوٹ کا سامنا ہوسکتا ہے
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
فارن سروس ایگریمنٹ نہ ہونےکے باعث بحرین کیلئے ورک ویزا پر جانے والے 23 افراد آف لوڈ
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
فارن سروس ایگریمنٹ نہ ہونےکے باعث بحرین کیلئے ورک ویزا پر جانے والے 23 افراد آف لوڈ
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
میں نے 100 فیصد دینےکی کوشش کی، پلان پر عمل کیا اور اللہ نے عزت سے نوازا: حنین شاہ
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے نہ نکلنےکا اعلان
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا: ایران
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
چاہتا ہوں بابر اعظم پی ایس ایل جیتے، وہ بیچارا کافی عرصے سے کوشش کر رہا ہے: شاداب خان
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
درپہ خیل میں قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان فائرنگ، 5 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
آج عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل ہوگئے: سلمان اکرم راجہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
انڈے کھانے کی عادت دماغی صحت کے لیے بہترین قرار
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
مچھلی کے تیل کے کیپسول روزانہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11کا دوسرا ایلیمینیٹر، اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کی ٹرانسفر کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہو گئی
DAILY MITHAN May 2, 2026
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026