Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 12:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حکومت نے کورونا جیسے منصوبے کو حتمی شکل دیدی، جلد اعلان متوقع

حالیہ پوسٹس

  • خیبرپختونخوا حکومت کا وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ
  • پنجاب کے تمام اضلاع میں’ اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ
  • کراچی میں مختلف بند سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
  • پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی اختتامی تقریب میں کون اپنی آواز کا جادو جگائے گا؟
تازہ ترین

حکومت نے کورونا جیسے منصوبے کو حتمی شکل دیدی، جلد اعلان متوقع

DAILY MITHAN Mar 6, 2026 0


توانائی بحران کا خدشہ: حکومت نے کورونا جیسے منصوبے کو حتمی شکل دیدی، جلد اعلان متوقع

سرکاری اجلاس ورچوئل طریقے سے منعقد کیے جائیں گے اور پہلے مرحلے میں کووڈ 19 وبا کے دوران اپنائے گئے طریقہ کار کی طرز پر تعطیلات کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آبنائے ہرمز کی بندش اور ممکنہ توانائی بحران کے تناظر میں درآمدی پٹرولیم مصنوعات اور آرایل این جی کی طلب کم کرنے کے لیے مرحلہ وارتوانائی کی بچت کے منصوبے اور قیمتوں کے نئے طریقہ کار کو حتمی شکل دیدی، اس منصوبے کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر ہفتے ردوبدل کیا جائے گا۔

سرکاری اجلاس ورچوئل طریقے سے منعقد کیے جائیں گے اور پہلے مرحلے میں کووڈ 19 وبا کے دوران اپنائے گئے طریقہ کار کی طرز پر تعطیلات کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ حکومت نے اس حوالے سے پہلے، دوسرے اور تیسرے مرحلے پر مشتمل حکمت عملی تیار کی ہے اور تقریباً تین سے چار درجن تجاویز مرتب کی گئی ہیں جو آج جمعہ کو وزیر اعظم شہباز شریف کے سامنے حتمی منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی، منظور شدہ اقدامات پر فوری طور پر عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا۔ 

اعلیٰ سرکاری ذرائع نے جمعرات کو دی نیوز کو بتایا کہ پہلے مرحلے میں حکومت سرکاری شعبے میں ان اقدامات کو نافذ کرے گی، جبکہ دوسرے مرحلے میں نجی اسکولوں، جامعات اور اسپتالوں میں آن لائن اسائنمنٹس کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔ اس کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافہ کیا جائے گا۔ 

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری بیان کے مطابق خطے میں ابھرتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پیٹرول کی قیمتوں کی نگرانی کے لیے وزیر اعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی صدارت میں فنانس ڈویژن میں منعقد ہوا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت کا وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پنجاب کے تمام اضلاع میں’ اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں مختلف بند سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی اختتامی تقریب میں کون اپنی آواز کا جادو جگائے گا؟
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون فین لندن سے فون کرتی اور کہتی بیوی کو چھوڑ کر مجھ سے شادی کرلو، اداکار محمود اسلم کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کیلئے نیا چیلنج بن گیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
امریکی نشریاتی ادارے کی تحقیقات میں ایران کی جنگی کامیابیوں کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی وزیراعظم کا 4 لڑاکا طیارے ٹائفون قطر بھیجنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
اس وقت جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے، انٹونیو گوٹریس
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
جرمنی کا دو ٹوک اعلان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
گریٹر اسرائیل منصوبہ!
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ 8 ہفتےسے زیادہ بھی جاری رہ سکتی ہے: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کے 72 گھنٹوں میں ایران کے 200 اہداف پر حملے، 30 سے زائد بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ایران کی فضائی اور بحری قوت ختم کردی، سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب کا ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کا اعلان، ایران کا اظہارِ تشکر
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی کرد انتظامیہ نےکردوں کو مسلح کر کے ایران بھیجنے کا الزام مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026