Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 12:09 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • روس کا پاک افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

حالیہ پوسٹس

  • امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مسلط جنگ نے دنیا کو سیاسی طور پر تین حصوں میں تقسیم کردیا
  • چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی
  • کراچی کی سیشن عدالت نے ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کیخلاف مقدمے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی
  • پاکستان کا سعودیہ سے دفاعی معاہدہ ہے، ہم حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہرحد تک جائیں گے: طارق فضل
  • پاک فوج نے ارندو سیکٹر میں افغان طالبان کے مرکز کو تباہ کر دیا
Headline تازہ ترین

روس کا پاک افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

DAILY MITHAN Mar 5, 2026 0


روس کا پاک افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

فوٹو: فائل 

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  دونوں ممالک  سے باہمی احترام کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور دیا ہے۔

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر جاری جھڑپوں اور لڑائی کی اطلاعات باعثِ تشویش ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں سرحدی علاقوں میں طیاروں اور بھاری ہتھیاروں کے استعمال کے ساتھ مسلح جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اورایران سے واپس آنے والے افغان مہاجرین بھی سرحدی کشیدگی سے متاثر ہورہے ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کابل اور اسلام آباد سے اپیل ہےکہ فوجی تصادم سے گریزکریں، دونوں ممالک باہمی احترام کیساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں۔

اس کے علاوہ ایران اسرائیل امریکا جنگ کے حوالے سے روس کا کہنا ہے کہ امریکا، اسرائیل کے تحمل یا خونریزی روکنے پر تیار ہونے کے  آثار نظر نہیں آرہے، جارحانہ کارروائیاں کرنے والے عناصر اسلامی دنیا میں تقسیم کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔

روسی وزارت خارجہ نے زور دیا کہ  فوری طور پر فوجی کارروائیاں بند کی جائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مسلط جنگ نے دنیا کو سیاسی طور پر تین حصوں میں تقسیم کردیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کی سیشن عدالت نے ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کیخلاف مقدمے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا سعودیہ سے دفاعی معاہدہ ہے، ہم حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہرحد تک جائیں گے: طارق فضل
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فوج نے ارندو سیکٹر میں افغان طالبان کے مرکز کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
خامنہ ای کا بیٹا قبول نہیں،ایران کے نئے رہنما کے انتخاب میں میری شمولیت ضروری ہے، ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ لاپتا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں میں 1230 افراد شہید، ایرانی حملوں میں 6 امریکی فوجی ہلاک
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا: سیکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں ایک ٹن وزنی وارہیڈ لیجانے والے خرمشہر 4 میزائل کا استعمال
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
انزائٹی جیسے عام عارضے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
نیب ترمیمی بل سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر ہیں، عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں،غیرضروری خریداری سےگریز کریں: اوگرا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان میں روزانہ دہی کھانے سے جسم پر مرتب ہونیوالے حیران کن اثرات
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ٹک ٹاک کا ڈائریکٹ میسجز میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا اضافہ نہ کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی ادویات کی فروخت، ڈرگ کنٹرول بورڈ نے 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملہ، نوبیاہتا جوڑے میں سے بیوی آسٹریلیا روانہ، شوہر دوحا میں رہ گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان سے صرف ایک توقع ہےکہ وہ پاکستان کےجائز سکیورٹی خدشات حل کرے: وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026