Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 12:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل

حالیہ پوسٹس

  • پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
  • علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
  • امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
  • ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
  • پاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں: وزیر خزانہ
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل

فوٹو: فائل 

بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان کو طبیعت ناساز ہونے پر انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق طبیعت بگڑنےپر 90 سالہ سلیم خان کو منگل کی صبح ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کیا گیا۔

معالج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سلیم خان کو صبح تقریباً 8:30 بجے فیملی  ڈاکٹر اسپتال کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ لائے۔ 

بیان میں بتایا گیا کہ سلیم خان کو فوری طبی امداد کے بعد آئی سی یو منتقل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سلیم خان کی حالت اس وقت مستحکم ہیں، تاہم ان کی طبی حالت پر قریبی نگرانی جاری ہے۔ 

خاندان کی جانب سے رازداری کی درخواست پر اسپتال نے فی الحال مزید طبی تفصیلات جاری نہیں کیں۔

اسپتال میں داخل ہونے کی خبر سامنے آتے ہی سلمان خان اپنی بہن اور بہنوئی  کے ساتھ اسپتال کے باہر نظر آئے۔

واضح رہے کہ سلیم خان کو ہندی سینما کی تاریخ کے بااثر ترین اسکرین رائٹرز میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ معروف اسکرین رائٹنگ جوڑی سلیم جاوید کا  حصہ تھے، جس میں ان کے ساتھی جاوید اختر تھے۔ 

اس جوڑی نے 1970 کی دہائی میں بالی وڈ کی کہانی گوئی کو نئی سمت دی۔

سلیم جاوید نے بھارتی سینما کی کئی یادگار فلمیں لکھیں، جن میں شعلے، دیوار ڈان، زنجیر وغیرہ شامل ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بشریٰ انصاری کو میک اپ بہت پسند ہے، تیار ہونے میں وقت لگاتی ہیں: میک اپ آرٹسٹ شیریں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کرن جوہر نے اپنی فلم میں میرا گانا استعمال کرنے کی اجازت نہیں لی: ابرار الحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
کنگنا رناوت کا نئے اداکاروں کو جواب
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
بعض والدین بیٹیوں کی ایسی تربیت کرتے ہیں کہ وہ شوہر کو اسکے والدین سے الگ کرنیکی کوشش کرتی ہیں: سہیل سمیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
جانوروں پر آزمائشیں کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنیوالوں پر کی جائیں: مریم نفیس
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ جینیفر ونگٹ رواں سال شادی کرنے والی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایک خاتون اسپتال زندگیاں بچانے گئی اس پر تیزاب پھینک دیاگیا، ماہرہ کوئٹہ واقعے پر کانپ اٹھیں
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی کیلئے قیصر کے سامنے کچھ شرائط رکھی تھیں: فضیلہ قاضی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز شامل ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیل بتادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
چاہتا ہوں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر ہٹا دی جائے، شہزاد نواز نے ایسا کیوں کہا؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی گلوکارہ چل بسیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
جہیز کی مانگ پر لڑکیوں کی موت، کنگنا نے شادی سے پہلے لڑکیوں کو کیا کرنے کا مشورہ دیا؟
DAILY MITHAN May 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026