Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 7:01 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بیرسٹر علی ظفر نے نیٹ بلنگ سے متعلق نیپرا کے اعلان کو بم قرار دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • غزہ میں خطرناک ترین امریکی ممنوعہ تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف
  • بیرسٹر علی ظفر نے نیٹ بلنگ سے متعلق نیپرا کے اعلان کو بم قرار دیدیا
  • افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار
  • ملاکنڈ میں امن و امان کی ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنےکا فیصلہ
  • بھارت کیخلاف ایک نارمل میچ ہوگا، 2 میچز کی جیت کا اعتماد لےکر جائیں گے: صاحبزادہ فرحان
Headline تازہ ترین

بیرسٹر علی ظفر نے نیٹ بلنگ سے متعلق نیپرا کے اعلان کو بم قرار دیدیا

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


بیرسٹر علی ظفر نے نیٹ بلنگ سے متعلق نیپرا کے اعلان کو بم قرار دیدیا

فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر  بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ سے متعلق اعلان کو بم قرار دیدیا۔

پی ٹی آئی  سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے گی لیکن حکومت عوام کو 40 روپے فی یونٹ میں فروخت کردے گی ، یہ کہاں کا انصاف ہے ؟

انہوں نے کہا عوام سے وعدہ کیا گیا تھا کہ سولر لگائیں آپ کو فائدہ دیں گے ، لوگوں نے قرض لے کر سولر پینل لگائے۔ لاکھوں روپے کے پینلز پر سرمایہ کاری کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر نے جواب دیا کہ ہم ہرگز عوام کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے، حکومت جواب دے گی ہم کچھ نہیں کررہے اور نیپرا آزاد ادارہ ہے جس نے یہ سب کیا ہے۔

پی ٹی آئی سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ نیپرا آزاد نہیں ہے، نیپرا وہی پالیسی بناتی ہے جس کی حکومت ہدایت دیتی ہے، آئی پی پیز  بے شک بجلی پیدا نہ بھی کرے تو انہیں پیسے دیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ عوام پر بم ہے، نیپرا کے چیئرمین کو سینیٹ میں بلائیں،  اگر نیپرا نے کوئی فیصلہ کیا اور حکومت کہے ہم بے بس ہیں تو حکومت قانون سازی کر لے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
غزہ میں خطرناک ترین امریکی ممنوعہ تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
ملاکنڈ میں امن و امان کی ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف ایک نارمل میچ ہوگا، 2 میچز کی جیت کا اعتماد لےکر جائیں گے: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ہماری پارٹی میں عمران خان کے بعد ہرکوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے، جنید اکبر
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ایک اور گولڈ میڈل سینے پر سجا لیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
’اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا‘، سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مستردکردی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے اربوں ڈالر کمالیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
انجیکشن لگانےکے باوجود عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں 10فیصد بھی بہتری نہیں آئی، مریم ریاض وٹوکا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی چیٹ بوٹس سے طبی مشوروں کا حصول خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرائل کے دوران عمران نے بتایا تھا وہ آنکھوں میں ڈراپ ڈال رہے ہیں، عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا ہے، علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
پشاورکور ہیڈکواٹر میں اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کیخلاف کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
مسوڑوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس مزیدار غذا کا استعمال عادت بنالیں
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026