Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 11:28 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل

حالیہ پوسٹس

  • رواں سال پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کا فیصلہ
  • پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ
  • ’اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا‘، سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مستردکردی
  • جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
  • ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے اربوں ڈالر کمالیے
Headline تازہ ترین

سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو  میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر  اور  سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل

اسکرین گریب

سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاکستان ائیر فورس نے عالمی دفاعی میدان میں اپنی بڑھتی ہوئی قوت اور تکنیکی خود اعتمادی کا بھرپور اظہار کیا۔

ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاک فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 جدید ملٹی رول طیارہ اور  انتہائی کامیاب سپر مشاق تربیتی طیارہ بھی نمائش میں پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نمائش میں پاکستان ایئر فورس نے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 ملٹی رول لڑاکا طیارہ جدید ایویونکس، اے ای ایس اے ریڈار اور برتر الیکٹرانک وارفیئر صلاحیتوں سے لیس 4.5جنریشن کا طیارہ ہے۔ 

نمائش میں پیش کیا گیا سپر مشاق بنیادی تربیتی طیارہ کم لاگت، آسان دیکھ بھال اور قابلِ اعتماد کارکردگی کے باعث عالمی سطح پر شہرت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ورلڈ ڈیفنس شو 2026 دفاع اور سلامتی کے شعبے کا ایک نمایاں عالمی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کی جدید دفاعی ٹیکنالوجیز پیش کی جا رہی ہیں۔ 

اس نمائش میں پاک فضائیہ کی شرکت پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی مقامی ایرو اسپیس صلاحیتوں اور ثابت شدہ آپریشنل مہارت کی عکاس ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
رواں سال پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
’اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا‘، سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مستردکردی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے اربوں ڈالر کمالیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
انجیکشن لگانےکے باوجود عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں 10فیصد بھی بہتری نہیں آئی، مریم ریاض وٹوکا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی چیٹ بوٹس سے طبی مشوروں کا حصول خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرائل کے دوران عمران نے بتایا تھا وہ آنکھوں میں ڈراپ ڈال رہے ہیں، عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا ہے، علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
پشاورکور ہیڈکواٹر میں اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کیخلاف کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
مسوڑوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس مزیدار غذا کا استعمال عادت بنالیں
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں میں استعمال ہونیوالے کچھ بم پھٹ نہیں سکے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں اس فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026