Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 1:09 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی، چہرہ سوج گیا

حالیہ پوسٹس

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کا کانسرٹ اچانک منسوخ کردیا
  • بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
  • آئی ایم ایف کی حکومت کو جی ایس ٹی بڑھاکر19 فیصد کرنیکی تجویز، سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان
  • قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
  • ترکیہ میں امریکی ایوارڈ یافتہ ریپرکانئیے کا کنسرٹ، مداحوں کی ریکارڈ ساز شرکت
Headline تازہ ترین

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی، چہرہ سوج گیا

DAILY MITHAN Feb 5, 2026 0


انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی، چہرہ سوج گیا

فوٹو: فائل 

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید  زخمی ہوگئے اور  ان کا چہرہ سوج گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق بین اسٹوکس ٹریننگ کے دوران گیند چہرے پر لگنے سے زخمی ہوئے۔

بین اسٹوکس نے اپنی  تصویر انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ کی، جس میں ان کی دائیں آنکھ کے نیچے سوجن اور نیل پڑا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ  بین اسٹوکس کے گال پر کٹ اور خراش کے نشانات ہیں جبکہ ناک سے خون روکنے کے لیے روئی لگی ہوئی ہے۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی، چہرہ سوج گیا

فوٹو: بین اسٹوکس انسٹا اسٹوری 

انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ہنستے ہوئے ایموجی کے ساتھ لکھا کہ ‘ تمہیں کرکٹ بال کی حالت دیکھنی چاہیے’۔

بین اسٹوکس کو مکمل صحت یابی کے لیے مزید کچھ وقت آرام کرنا پڑ سکتا ہے۔

واضح رہے کہ اسٹوکس اس وقت  انجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں، جو انہیں جنوری کے اوائل میں سڈنی میں کھیلے گئے ایشز کے پانچویں ٹیسٹ کے دوران لاحق ہوئی تھی۔ 

انجری کی وجہ سے اسٹوکس آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بولنگ نہیں کر سکے تھے۔

 یہ دورہ انگلینڈ کے کپتان کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، جہاں انہوں نے پوری سیریز میں جسمانی مسائل کے باوجود اچھی بولنگ کی، مگر بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا رہا اور انگلینڈ کو ایشز  سیریز میں 1-4 سے شکست ہوئی۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ترکیہ میں امریکی ایوارڈ یافتہ ریپرکانئیے کا کنسرٹ، مداحوں کی ریکارڈ ساز شرکت
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز کردیے
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بریسٹ کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، نیاجینیاتی ٹیسٹ کیموتھراپی سے نجات دلانے میں معاون
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کیلئے پبلک سیکٹر ڈيولپمنٹ کی مد میں 1126 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کے امیگرینٹس کو ملازمتوں، ہیلتھ کئیر سے دورکرنےکے منصوبے پر عمل شروع
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس جی کی فتح پر پیرس میں جلاؤ گھیراؤ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 400 افراد گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
سالانہ طویل چھٹیوں کے مقابلے ہر 2 ماہ بعد مختصر چھٹیاں لینا ذہنی صحت کیلئے زیادہ مفید: تحقیق
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی عدالت کا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
آج کا معاملہ سکیورٹی کی وجہ سے ہوا، اسد قیصرکو روکنا ہوتا تو اور بھی بہت طریقے تھے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
میانوالی میں شر پسندوں کا ایک بار پھر گرین بس پر پتھراؤ، شیشہ ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی کاشفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنانےکیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتےکےکاٹنے سے متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر ناکے سے بدترین ٹریفک جام، اسد قیصر اور سعد رفیق سمیت مسافروں کی پرواز مس ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026