Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 4:31 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سعودیہ کیساتھ توانائی اوردفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات بلند سطح پرلےجانا چاہتے ہیں: ترک صدر

حالیہ پوسٹس

  • ایران مڈنائٹ ہیمر جیسا آپریشن دوبارہ نہیں چاہےگا، اُمید ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ
  • ایران امریکا سے جوہری مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے: امریکی میڈیاکا دعویٰ
  • آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا
  • لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا
  • بلوچستان میں 3 دنوں سے جاری آپریشن میں فتنہ ہندوستان کے197 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
Headline تازہ ترین

سعودیہ کیساتھ توانائی اوردفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات بلند سطح پرلےجانا چاہتے ہیں: ترک صدر

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


سعودیہ کیساتھ توانائی اوردفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات بلند سطح  پرلےجانا چاہتے ہیں: ترک صدر

فوٹو:@trpresidency

ریاض: ترک صدر  رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ ترکیے قابل تجدید توانائی اور دفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں  سعودیہ  کے ساتھ  تعلقات بلند سطح  پر لےجانا چاہتا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے تو  بنفشئی کارپٹ پر ان کا استقبال  ریاض ریجن کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان نےکیا۔

ترک صدر ائیرپورٹ سے  ریاض کے قصر الیمامہ پہنچے جہاں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  ان کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر ترک صدر کے لیے سرکاری استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ترک میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد  اور ترک صدر نے باضابطہ ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات، تعاون کے راستوں اور مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید کو فروغ دینے پر گفتگو ہوئی۔

سعودی ولی عہد اور ترک صدر  نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر ترک صدر کا کہنا تھا کہ  شام میں استحکام کے لیے ترکیے کی حمایت جاری رہے گی اور  ترکیے شام کی تعمیر نو کے لیے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرےگا۔

ترک صدر کا کہنا تھا کہ  ترکیے قابل تجدید توانائی، دفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات بلند سطح پر لےجانا چاہتا ہے۔

 رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ  ترکیے غزہ کی تعمیر نو کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے انسانی بحران کے خاتمے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے یمن کی تازہ صورتحال اور مشرقی افریقا میں ہونے والی پیش رفت پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران مڈنائٹ ہیمر جیسا آپریشن دوبارہ نہیں چاہےگا، اُمید ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران امریکا سے جوہری مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے: امریکی میڈیاکا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں 3 دنوں سے جاری آپریشن میں فتنہ ہندوستان کے197 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نوازکی پالیسیوں سے ریلیف عام آدمی تک پہنچ رہا ہے، کیپٹن (ر)صفدر
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چین کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
اسرائیل بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنا چاہتا ہے، حامد میر نے ثبوت پیش کردیے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
گورنرخیبرپختونخوا کا پشاور اور نیویارک کو سسٹر سٹی کا درجہ دینے کی منظوری کا خیر مقدم
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کے باعث پشاور میں تیار ہونیوالی پتنگوں اور گڈیوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنیوالاایرانی ڈرون مار گرایا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر خزانہ نےکے پی کو این ایف سی میں جائز حق دلانے اور متعلقہ مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا، وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹا دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘مودی تم کو اسرائیل جاکر ٹرمپ کیلئے ناچنا چاہیے’،کانگریس نے اے آئی سے بنی طنزیہ ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خان صاحب کی طبیعت بہتر ہے لیکن وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہیں: مریم ریاض وٹو
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
73 فیصد پاکستانیوں کے مطابق انہیں کبھی رشوت دینےکی ضرورت نہیں پڑی، سروے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کو شکست دیکر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں شادی شدہ افراد میں سے 10 فیصد15سے 19سال کے درمیان ہیں: گیلپ سروے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026